واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ترکی میں دولہا کی فائرنگ کے حادثے میں اسکا باپ اور دو آنٹیاں مرگے اور آٹھ مہمان زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-10, 07:42 PM   #1
ترکی میں دولہا کی فائرنگ کے حادثے میں اسکا باپ اور دو آنٹیاں مرگے اور آٹھ مہمان زخمی
ناصحی ناصحی آف لائن ہے 09-08-10, 07:42 PM

جنوبی مشرقی ترکیGaziantep province کے صوبے میں ایک دولہا نے AK-47 رائفل کی فائزنگ سے اپنے تین رشتہ داروں کو مار دیا

دولہا شادی کے موقع پر ہوا میں گولی چلا کر رسمی خوشی کا اظہار کر رہا تھا مگر حادثے سے اسکا باپ اور دو آنٹیان مارے گے اور آٹھ مہمان زخمی ہو گئے جن میں بچے بھی شامل تھے۔

ترکی اور عرب ممالک میں شادی کے موقع پر ہوا میں گنون سے فائر کرنا عام ہے۔ ترکی میں حکام نے اس رواج کو سخت سزاوں سے دبانے کی کوشش کی ہے کیونکہ ماضی میں اس سے کئی اموات اور لوگوں کے زخمی ہونے کے حادثے ہو چکے ہیں۔ (اردو میں خبر بائی ناسیوائز)


Turkish bridegroom accidentally kills three relatives after firing AK-47 at his wedding
By Mail Foreign Service
Last updated at 10:30 AM on 9th August 2010

A Turkish bridegroom accidentally killed three of his relatives after firing an AK-47 as he celebrated his wedding.
The groom was attempting to shoot bullets into the air at the ceremony in Akcagoze, in south-eastern Gaziantep province.
But instead he managed to hit a number of guests. His own father and two of his aunts were hit and later died in hospital.

tbg1.jpg
Injured: The bridegroom killed three of his relatives and injured
a number of others, including children,
after he opened fire at his wedding


tbg-2.jpg
Aftermath: Turkish police collect evidence
at the scene of the shooting

At least eight other people including children were injured. The groom has been arrested.
Firing guns into the air is a common occurrence during celebrations both in Turkey and across the Middle East.
The Turkish authorities have tried to clamp down on the practice by imposing harsher penalties.
The custom has led to a number of deaths and injuries in the past
.

tbg-3.jpg



__________________

 
ناصحی's Avatar
ناصحی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 268
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-08-10), مرزا عامر (02-09-10)
پرانا 09-08-10, 09:24 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
کمائي: 62,553
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رخصتی بھی ہوئی یا صرف رخصت ہوئے؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-09-10)
پرانا 10-08-10, 12:38 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Nasiwise
آپ کے دست خط کی لمبائی زیادہ ہونے کے سبب page out of focus ہوجاتا ہے
دستخط کی لمبائی 748 pixel کے اندر اندر رکھنا مناسب ہے
شکریہ !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (10-08-10), منتظمین (10-08-10), مرزا عامر (02-09-10), عدنان دانی (10-08-10)
پرانا 10-08-10, 01:19 AM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مناسب سائیز کی معلومات کیلیے شکریہ۔
میں اپنے دستخط کو جلد ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-08-10), مرزا عامر (02-09-10), عدنان دانی (10-08-10)
پرانا 10-08-10, 02:57 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب !
اب دستخط بلکل مناسب ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, common, foreign, guns, hit, hospital, link, online, people, ہے۔, فائر, کوشش, گولی, گے, موقع, ممالک, world, اپنے, اردو, بچے, تین, خبر, شادی, عرب, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔ ہادی Ask Experts ماہرین کی رائے 16 26-01-11 08:39 AM
بھارتی پارلیمنٹ میں لٹیرے ’ننگے‘ ہو گئے جاویداسد خبریں 0 10-11-10 09:22 PM
کلوروکوئین کے مضر اثرات بکٹیریا کیلئے مزاحمت پیدا کر سکتے ہیں وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-07-08 04:19 PM
امریکا اور پاکستان میں اسٹرٹیجک ڈائیلاگ 6ماہ میں ایک مرتبہ منعقد کرنے کافیصلہ عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:39 AM
بینظیر آٹھ برس بعد آبائی گھر میں چاچا کمال سیاست 0 27-10-07 05:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger