واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-08, 08:31 PM   #1
ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 31-07-08, 08:31 PM

غیر قانونی طور پر ترکی جانیوالے 319 پاکستانی ڈی پورٹ

پاکستان سے غیر قانونی طور پر ایران اور ترکی کی سرحدیں عبورکر کے ترکی پہنچنے والے 319پاکستانی گذشتہ روز پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ترکی کا خصوصی طیارہ ان افراد کو لے کر پیر کی صبح لاہور پہنچا۔ پاکستان پہنچنے پر ان افراد نے بتایا کہ وہ کس طرح صعوبتیں برداشت کرکے اور خوف کے عالم میں سرحدیں چوری پار کر کے براستہ ایران ترکی پہنچے تھے۔ جہاں سے ایجنٹ انہیں یورپ لے جانے میں ناکام ہوگئے اور وہ ترک حکام کے قابو میں آ گئے۔ قید ہو کر جیلوں میں چلے گئے۔ جہاں سے انہیں ترکی بدر کردیا گیا۔ ان پاکستانی کا کہنا تھا کہ ترکی کی قید میں انہیں تشدد بھی برداشت کرنا پڑا۔ لاکھوں روپے ایجنٹوں کو دے کر ترکی پہنچنے والے زیادہ تر یہ پاکستانی گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، وزیر آباد اور جہلم کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں علاقوں کے ایجنٹوں کے ذریعے ترکی گئے تھے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 527
Reply With Quote
پرانا 31-07-08, 11:32 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اہ بہت دکھ کی بات ہے بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 01:47 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

السلام علیکم،

یہ وہ یورپ جانے والے لوگ ہیں جو ترکی اور دوسرے راستوں سے ایجنٹوں کو پیسے دے کر مغربی یورپ کے ممالک جانا چاہتے تھے کہ ترکی میں پھنس گئے۔

اللہ ان پر رحم کرے۔ بیچارے گھر کا سامان، ماں بیوی اور بہنوں تک کے زیور بیچ کر یورو کمانے ان ممالک کا رخ‌کرتے ہیں مگر غیر قانونی ہونے کی وجہ سے بیچارے پھنس جاتے ہیں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 10:41 AM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اہ بہت دکھ کی بات ہے بھائی
اللہ رحم فرمائے اور ہمیں جائز قانونی طریقہ سے دوسری ممالک جانے کی توفیق دے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 10:44 AM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

یہ وہ یورپ جانے والے لوگ ہیں جو ترکی اور دوسرے راستوں سے ایجنٹوں کو پیسے دے کر مغربی یورپ کے ممالک جانا چاہتے تھے کہ ترکی میں پھنس گئے۔

اللہ ان پر رحم کرے۔ بیچارے گھر کا سامان، ماں بیوی اور بہنوں تک کے زیور بیچ کر یورو کمانے ان ممالک کا رخ‌کرتے ہیں مگر غیر قانونی ہونے کی وجہ سے بیچارے پھنس جاتے ہیں۔
کیا غیر قانونی طریقے سے جانے سے پیسے کم لگتے ہیں۔۔۔۔۔؟

یا

دوسرے ممالک والے ویزہ نہیں‌دیتے تو اس لئے لوگ غیر قانونی طریقہ سے باہر جانے کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔

آخر کوئی تو وجہ ہو گی
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-08, 11:06 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
کیا غیر قانونی طریقے سے جانے سے پیسے کم لگتے ہیں۔۔۔۔۔؟

یا

دوسرے ممالک والے ویزہ نہیں‌دیتے تو اس لئے لوگ غیر قانونی طریقہ سے باہر جانے کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔

آخر کوئی تو وجہ ہو گی
وجہ نامعلوم کیا ہے۔ میں‌نے کچھ لوگوں سے پوچھا جو کہ یورپ دس لاکھ روپئے دے کر آئے ہیں، جی ہاں دس لاکھ۔ کہتے ہیں یار چار سال میں بنا ہی لیں گے نا۔۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جو یورپ میں کسی نہ کسی طرح آگئے ہیں، کچھ عرصے میں غیر قانونی ہو جائیں گے اور اس کے بعد ساری زندگی چھپتے پھریں گے، یا کسی مقامی عورت سے کاغذات کیلیئے شادی کر لیں گے۔ پاکستان جانا ان کیلیئے تقریباً ناممکن ہو چکا ہوگا۔

بہرحال یہ آتے کیوں‌ہیں کہ شاید لوگوں کی سوچ اچھی تک یہی ہے کہ یورپ اور امریکا میں یورو اور پاؤنڈ بڑی آسانی سے کمایا جاتا ہے، لیکن جب وہ ادھر وارد ہوتے ہیں تو پھر سب پتا چل جاتا ہے۔

اللہ ہم سب کو سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (05-08-08)
پرانا 05-08-08, 05:27 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
اصغر زیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 10
کمائي: 216
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

فرانس کی شہزادی اور اس فورم پر موجود لوگوں‌کی طرح‌ مجھے بھی نہیں‌معلوم کہ روٹی نہ ملنے پر یہ بھوکے کیک کیوں‌نہیں‌کھاتے اور دودہ کی نہروں‌والا امن و امان کا گہوارہ ملک چھوڑ کر کیوں‌جاتے ہیں۔ اور خدا غارت کرے ان مغربی ممالک کو ۔۔۔۔۔۔۔کچھ ناہنجاروں‌کا خیال ہے کہ وہاں‌لوگوں‌کو انصاف ، عزت نفس اور أسائش کے بہتر اور برابر مواقع ملتے ہیں۔ دفتر میں‌رشوت نہیں دینا پڑتی اور تھانے میں‌مرغا نہیں‌بننا پڑتا۔۔۔ بھئی میں‌تو ایسی سنی سنائی پر ہر گز یقین نہیں‌کروں‌گا۔ پاگل ہیں‌جو اس پر ایمان لے أتے ہیں۔ جہنمی کہیں‌کے۔۔۔۔
؟؟؟؟؟؟
اصغر زیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 01:32 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
وجہ نامعلوم کیا ہے۔ میں‌نے کچھ لوگوں سے پوچھا جو کہ یورپ دس لاکھ روپئے دے کر آئے ہیں، جی ہاں دس لاکھ۔ کہتے ہیں یار چار سال میں بنا ہی لیں گے نا۔۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جو یورپ میں کسی نہ کسی طرح آگئے ہیں، کچھ عرصے میں غیر قانونی ہو جائیں گے اور اس کے بعد ساری زندگی چھپتے پھریں گے، یا کسی مقامی عورت سے کاغذات کیلیئے شادی کر لیں گے۔ پاکستان جانا ان کیلیئے تقریباً ناممکن ہو چکا ہوگا۔

بہرحال یہ آتے کیوں‌ہیں کہ شاید لوگوں کی سوچ اچھی تک یہی ہے کہ یورپ اور امریکا میں یورو اور پاؤنڈ بڑی آسانی سے کمایا جاتا ہے، لیکن جب وہ ادھر وارد ہوتے ہیں تو پھر سب پتا چل جاتا ہے۔

اللہ ہم سب کو سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔

بہت دلچسپ حقائق ہیں اور دل اندوہ بھی
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 01:34 PM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اصغر زیدی مراسلہ دیکھیں
فرانس کی شہزادی اور اس فورم پر موجود لوگوں‌کی طرح‌ مجھے بھی نہیں‌معلوم کہ روٹی نہ ملنے پر یہ بھوکے کیک کیوں‌نہیں‌کھاتے اور دودہ کی نہروں‌والا امن و امان کا گہوارہ ملک چھوڑ کر کیوں‌جاتے ہیں۔ اور خدا غارت کرے ان مغربی ممالک کو ۔۔۔۔۔۔۔کچھ ناہنجاروں‌کا خیال ہے کہ وہاں‌لوگوں‌کو انصاف ، عزت نفس اور أسائش کے بہتر اور برابر مواقع ملتے ہیں۔ دفتر میں‌رشوت نہیں دینا پڑتی اور تھانے میں‌مرغا نہیں‌بننا پڑتا۔۔۔ بھئی میں‌تو ایسی سنی سنائی پر ہر گز یقین نہیں‌کروں‌گا۔ پاگل ہیں‌جو اس پر ایمان لے أتے ہیں۔ جہنمی کہیں‌کے۔۔۔۔
؟؟؟؟؟؟

بات تو ٹھیک ہے لیکن الفاظ نامناسب اور بہت سخت۔۔۔خاص طور پر آخری تین الفاظ ۔۔۔۔ کہیں گے۔۔۔۔
دوسروں کی عزتِ نفس کو مجروح نہ کیا کریں۔شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 06:29 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
اصغر زیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 10
کمائي: 216
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
بات تو ٹھیک ہے لیکن الفاظ نامناسب اور بہت سخت۔۔۔خاص طور پر آخری تین الفاظ ۔۔۔۔ کہیں گے۔۔۔۔
دوسروں کی عزتِ نفس کو مجروح نہ کیا کریں۔شکریہ
اسی کا تو رونا رو رہا ہوں میں جناب رٕیل لإٹ صاحب ۔۔۔۔۔۔ جناب آپ میری تحریر دوبارہ پڑھیں۔۔میں نے جہنمی کسی اور کو نہیں اپنے آپ کو کہا ہے۔ جس کا دل اس بات سے کڑھتا ہے کہ ' سوہنی دھرتی ' کا راگ الاپنے اور اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیٕے کس طرح لوگوں کے جذبات سے کھیلا جاتا رہا ہے۔ عوام کو سبز باغ دکھانے والے لوگوں‌کی محنت کا سارا پھل سمیٹ کر چلتے بنے ۔میرا مسٕلہ میری مزدوری کی مناسب اورباعزت طریقے سے ادإیگی ہے۔ لیکن ملا اور ملٹری الإنس نے اپنی کمینگیوں‌کیلئیٕے وطنیت کا 'شوشہ ' چھوڑا تاکہ لوگ اپنے کمر سے لگے پیٹ نہ دکھإیں ۔ جس نے ؔ واز اٹھإی وہ غدار ٹھرا ۔۔۔پھر لوگ اپنے آپ کو نہ بیچیں‌تو اور کیا کریں۔۔ معاف کیجیٕے گا میں جھوٹی محبت کا قإل نہیں ہوں۔
اصغر زیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
اصغر زیدی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-08-08)
پرانا 06-08-08, 11:21 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اصغر زیدی مراسلہ دیکھیں
اسی کا تو رونا رو رہا ہوں میں جناب رٕیل لإٹ صاحب ۔۔۔۔۔۔ جناب آپ میری تحریر دوبارہ پڑھیں۔۔میں نے جہنمی کسی اور کو نہیں اپنے آپ کو کہا ہے۔ جس کا دل اس بات سے کڑھتا ہے کہ ' سوہنی دھرتی ' کا راگ الاپنے اور اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیٕے کس طرح لوگوں کے جذبات سے کھیلا جاتا رہا ہے۔ عوام کو سبز باغ دکھانے والے لوگوں‌کی محنت کا سارا پھل سمیٹ کر چلتے بنے ۔میرا مسٕلہ میری مزدوری کی مناسب اورباعزت طریقے سے ادإیگی ہے۔ لیکن ملا اور ملٹری الإنس نے اپنی کمینگیوں‌کیلئیٕے وطنیت کا 'شوشہ ' چھوڑا تاکہ لوگ اپنے کمر سے لگے پیٹ نہ دکھإیں ۔ جس نے ؔ واز اٹھإی وہ غدار ٹھرا ۔۔۔پھر لوگ اپنے آپ کو نہ بیچیں‌تو اور کیا کریں۔۔ معاف کیجیٕے گا میں جھوٹی محبت کا قإل نہیں ہوں۔
کیا آپ کے خیال میں لوگوں کے باہر جانے کی وجہ یہی ہے؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-08, 02:55 PM   #12
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اصغر زیدی مراسلہ دیکھیں
اسی کا تو رونا رو رہا ہوں میں جناب رٕیل لإٹ صاحب ۔۔۔۔۔۔ جناب آپ میری تحریر دوبارہ پڑھیں۔۔میں نے جہنمی کسی اور کو نہیں اپنے آپ کو کہا ہے۔ جس کا دل اس بات سے کڑھتا ہے کہ ' سوہنی دھرتی ' کا راگ الاپنے اور اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیٕے کس طرح لوگوں کے جذبات سے کھیلا جاتا رہا ہے۔ عوام کو سبز باغ دکھانے والے لوگوں‌کی محنت کا سارا پھل سمیٹ کر چلتے بنے ۔میرا مسٕلہ میری مزدوری کی مناسب اورباعزت طریقے سے ادإیگی ہے۔ لیکن ملا اور ملٹری الإنس نے اپنی کمینگیوں‌کیلئیٕے وطنیت کا 'شوشہ ' چھوڑا تاکہ لوگ اپنے کمر سے لگے پیٹ نہ دکھإیں ۔ جس نے ؔ واز اٹھإی وہ غدار ٹھرا ۔۔۔پھر لوگ اپنے آپ کو نہ بیچیں‌تو اور کیا کریں۔۔ معاف کیجیٕے گا میں جھوٹی محبت کا قإل نہیں ہوں۔

وضاحت کا ممنوں ہوں۔۔۔۔ اب بات مزید واضح ہو گئی ۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-08, 02:57 PM   #13
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ترکی 319 پاکستانی ڈی پورٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
کیا آپ کے خیال میں لوگوں کے باہر جانے کی وجہ یہی ہے؟
روزگار و تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ تو کئی وجہ نظر نہیں آتی۔۔۔کچھ اور ہے تو بتا دیں
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کمر, پاکستان, پاکستانی, پاگل, ڈی پورٹ, وزیر, قید, لوگ, ماں, محبت, ایمان, ایران, تحریر, جواب, خدا, خصوصی, دل, زندگی, سال, عورت, عالم, عزت, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب سے ڈی پورٹ کنعان دیس ہوئے پردیس 4 27-12-09 12:22 PM
لبنان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی میں سوئن فلو کی تصدیق Real_Light خبریں 0 13-10-09 12:24 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
راشد رؤف کا فرار:برطانوی حکومت کو جامع رپورٹ پیش کی جائیگی عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:59 PM
پاکستان سے ڈی پورٹ ہونیوالے دو امریکیوں میں سے ایک گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:38 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger