واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ترک صدراسلام آباد پہنچ گئے،آج صدر پرویز اوراپوزیشن رہنماؤں سے ملیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-07, 02:40 PM   #1
ترک صدراسلام آباد پہنچ گئے،آج صدر پرویز اوراپوزیشن رہنماؤں سے ملیں گے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 03-12-07, 02:40 PM

اسلام آباد (جنگ نیوز) ترکی کے صدر عبداللہ گل صدر پرویز مشرف کی دعوت پر اتوار کی شام دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے تو ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ صدر پرویز مشرف نے چکلالہ ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔ خاتون اوّل بیگم صہبا پرویز مشرف ‘ وزیر خارجہ انعام الحق ‘ پاکستان میں ترکی کے سفیر انگین سوئسل اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ہوائی اڈے پر موجود تھے۔ اس موقع پر ترک صدر کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ پاک فضائیہ کے ایک چاک و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ خاتونِ اوّل خیر النّساء گل ‘اعلیٰ حکام‘ تاجر رہنما اور ذرائع ابلاغ کے سرکردہ نمائندے بھی اس دورے میں ترک صدر کے ہمراہ ہیں۔ ترک صدر کے دورے کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان دو طرفہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔ ان کا یہ دورہ پاکستان اور ترکی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہا ہے۔ ترک صدر اپنے قیام کے دوران (آج) ایوان صدر میں صدر پرویز مشرف کے ساتھ دو طرفہ علاقائی اور عالمی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ صدر مشرف ترک صدر کے اعزاز میں ضیافت اور نگران وزیر اعظم ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 377
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, نیوز, موقع, آج, انعام, اسلام, اعلیٰ, ترک, روزہ, سالگرہ, شام, صدر, صدراسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چوتھی پوزیشن کےلئے پاکستان کو ویسٹ انڈیز پہ کلین سویپ درکار محمدعدنان کرکٹ 0 12-11-08 06:59 AM
اپوزیشن لیڈر چوہدری پرویز الہٰی کاقائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ تفسیر حیدر خبریں 1 14-09-08 09:04 PM
اپوزیشن میں بیٹھنے کے ایم کیو ایم کے فیصلے سے ہمیں خوشی ہوئی ۔ پرویز الہی ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:40 PM
اپوزیشن انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 15-11-07 06:52 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger