واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تشدد کی ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے سیالکوٹ میں انسان نہیں درندے بستے ہیں: بی بی سی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 12:20 PM   #1
تشدد کی ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے سیالکوٹ میں انسان نہیں درندے بستے ہیں: بی بی سی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-08-10, 12:20 PM

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں دو نوجوان بھائیوں کی موت کا تو بہت دکھ ہے مگر اس سے بھی زیادہ دکھ اس معاشرے کی موت کا ہے جو ٹرالی سے زمین پر گرتی ہوئی لاشوں کے مسخ شدہ چہروں کی تصاویر انتہائی قریب جا کر بنا رہے تھے۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے اقبال اور فیض کے شہر سیالکوٹ میں اب انسان نہیں بلکہ صرف درندے ہی بستے ہیں۔ ہندوئوں کی معتبر کتاب مہا بھارت میں سیالکوٹ کا وجود چھ ہزار سال پرانا ہے مگر اس طرح کی درندگی کی مثال ان ہزاروں برسوں میں تو نہیں ملتی۔ اپنے کیمرے کی آنکھ سے اس درندگی کو فلم بند کرنے والا مقامی رپورٹر و کیمرہ مین حافظ عمران اب تک ٹھیک طرح سو بھی نہیں سکا اور اوپر سے ملنے والی دھمکیوں نے اس کی والدہ اور بہن بھائیوں کا مسلسل خون خشک کیا ہوا ہے اور کیوں نہ ہو۔ حافظ عمران اور ایک دوسرے رپورٹر بلال خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر فوٹیج ضائع کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔ میں اور دوسرے مقامی صحافی ان نوجوانوں کی زندگیوں کے بارے میں بڑے فکر مند ہیں۔ جہالت۔ ظلم اور فرقہ واریت کی کئی داستانیں میں نے بطور رپورٹر سیالکوٹ میں دیکھی تھیں۔ اس واقع کے ملزمان کو سزا ملے نہ ملے مگر شہر کے اندر لوگ مطمئن ہیں اور زندگی کو معمول کے مطابق گزار رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 105
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-10), فرحان دانش (27-08-10), یاسر عمران مرزا (27-08-10), مرزا عامر (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
جواب

Tags
فیض, ہے۔, فلم, فرقہ واریت, ویڈیو, ڈیسک, والی, لوگ, لاہور, نوجوانوں, موت, ملنے, مطابق, انسان, بھارت, بی, تصاویر, خون, خان, دیکھ, سال, شہر, عمران, صحافی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
سیالکوٹ میں سفاکیت کی مکمل ویڈیو ایس اے نقوی خبریں 103 09-09-10 01:30 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
پیپلز پارٹی میں نووارد توقیر ضیاء اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بے یقینی کا شکار ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:42 AM
بڑی سیاسی جماعتیں مستقبل کا نقشہ سمجھنے میں ناکام رہیں،قاضی حسین عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger