واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تمام سیاسی جماعتیں ایک ایجنڈے پر متفق ہو جائیں تو خوشی ہو گی، شہباز شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-07, 08:50 AM   #1
تمام سیاسی جماعتیں ایک ایجنڈے پر متفق ہو جائیں تو خوشی ہو گی، شہباز شریف
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-12-07, 08:50 AM

لاہور(جنگ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بے نظیر اور فضل الرحمن سے ہونے والی بات چیت کا حتمی فیصلہ نواز شریف کا ہو گا۔ تمام سیاسی جماعتیں ایک ایجنڈے پر متفق ہو جائیں تو خوشی ہو گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف وہ اپیلیں دائر نہیں کریں گے اور نہ ہی پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججوں کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اور بے نظیر بھٹو سے ہونے والے مذاکرات کا حتمی فیصلہ میاں نواز شریف ہی کریں گے اور وہ جو فیصلہ بھی کریں گے اے پی ڈی ایم کو قبول ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ایجنڈے پر متفق ہو جائیں تو بہت خوشی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ ملک کو بچانے اور آئین اور ججوں کی بحالی کے لئے سب مل کر جدوجہد کریں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 427
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-12-07)
پرانا 05-12-07, 10:37 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام سیاسی جماعتیں ایک ایجنڈے پر متفق ہو جائیں تو خوشی ہو گی، شہباز شریف

کاش! ایسا ہو جائے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, نواز شریف, بے نظیر, خلاف, عدالت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی جماعتیں عدلیہ کی بحالی کا وعدہ پورا کریں،وکلا تنظیمیں عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:18 AM
سیاسی جماعتیں ملکی حالات بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کریں، پاکستان ایسوسی ایشن جاپان ابن ضیاء خبریں 1 11-01-08 04:45 PM
سیاسی جماعتیں عدلیہ کی بحالی کامطالبہ منشورمیں شامل کریں،وکلا خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:46 AM
سیاسی جماعتیں فرد واحد کی آئینی ترامیم کی پارلیمنٹ میں توثیق نہ کریں،سپریم کورٹ کے سابق ججوں کا مطالبہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:33 AM
بڑی سیاسی جماعتیں مستقبل کا نقشہ سمجھنے میں ناکام رہیں،قاضی حسین عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger