واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کی جائیں، اے ٹی جے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 04:18 PM   #1
تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کی جائیں، اے ٹی جے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-11-07, 04:18 PM

کراچی (پ ر) ایسوسی ایشن آف ٹی وی جرنلسٹس پاکستان (اے ٹی جے) اور پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2007ء واپس لیا جائے اور تمام ٹی وی چینلز کی نشریات فوری طور پر بحال کی جائیں۔ اے ٹی جے کے ایک وفد نے پی بی اے کے عہدیداروں سے ملاقات کی اور انہیں موجودہ صورتحال میں تحفظات اور خدشات سے آگاہ کیا۔ دونوں تنظیموں نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ پی بی اے نے صحافی کارکنوں کی جدوجہد کی مکمل حمایت کی اور تعاون کا یقین دلایا جبکہ اے ٹی جے نے چینل مالکان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کی شدید مذمت کی۔ قبل ازیں ایسوسی ایشن آف ٹی وی جرنلسٹس پاکستان کے ایک اجلاس میں پی ایف یو جے کی جانب سے ملک میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کے فیصلے کی حمایت کی گئی۔ اجلاس میں گورنر سندھ سے مطالبہ کیا گیا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں صحافیوں کے خلاف قائم مقدمات فوری طور پر واپس لئے جائیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کسی صورت آزادی صحافت پر قدغن برداشت نہیں کی جائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 530
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, مکمل, موجودہ, براڈ کاسٹر, خلاف, صورتحال, صحافی, صحافیوں, صحافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان کے نوجوان اپنی حفاظت کے لئے مسلح ہوجائیں، طلال بگٹی گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:12 AM
وزراء اور پارٹی عہدیدار ریمنڈ سے متعلق بیان نہ دیں، صدرزرداری گلاب خان خبریں 1 03-02-11 05:15 AM
ریمنڈ فلوریڈا میںسکیورٹی کمپنی چلاتا ہے: امریکی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:38 AM
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
ٹی وی چینلز کے لائسنس کی منسوخی کے حربے نہیں ہونے چاہئیں، شیری رحمن عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger