واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تمباکونوشی: تشہیر پر پابندی کا مطالبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-08, 12:45 AM   #1
تمباکونوشی: تشہیر پر پابندی کا مطالبہ
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 01-06-08, 12:45 AM

عالمی صحت کے ادارے ڈبلیو ایچ او نے دنیا کی سبھی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ تمباکو کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں۔
ادارے کی جانب سے یہ اپیل اقوام متحدہ کی ایجنسی کی جانب سے تمباکو نوشی کے خلاف مقررہ دن کے موقع پر کی گئی ہے۔ دنیام میں 31 مئی اینٹی سموکنگ ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

عالمی ادارے صحت نے کہا کہ اب تک تمباکو نوشی کو روکنے کے لیے جو اقدامات کیے گئے ہیں وہ ناکافی ہیں اور ان سے ان نوجوانوں کو نہيں بچایا جا پا رہا ہے جو تمباکوں کے پروڈکٹس بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے نئی نئی مارکٹنگ حکمت عملی کا شکار ہو رہے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے تمباکو نوشی روکنے سے متعلق ڈائرکٹر ڈگلس بیچر کا کہنا ہے ’ تمباکو کے پروڈکٹس بنانے والی کمپنیاں اس قسم کے اشتہارات بنا رہی ہیں جو نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ تمباکو کی کمپنیاں خاص طور پر ترقی پذیر ممالک کو اپنا نشانہ بنا رہی ہیں اور ان میں بھی ان لڑکیوں پر زیادہ توجہ دی جا رہی ہے جنہوں نے نئی نئی تمباکونوشی شروع کی ہے۔

2005 میں ڈبلیو ایچ او نے تمباکو نوشی سے متعلق ایک فریم ورک بنایا تھا جس میں یہ کہا گیا تھا کہ دستخط کرنے والے ممالک تمباکو کے پروڈکٹس پر زیادہ ٹیکس لگا کر، اشتہارات پر پوری طرح پابندی عائد کرکے اور تمباکو نوشی سے صحت پر ہونےوالی منفی اثرات کے بارے عوام کو بتائیں۔

عالمی ادارے صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً دنیا کے دو تہائی تمباکو نوش 10 ممالک میں رہتے ہیں اس میں 30 فی صد افراد چین میں رہتے ہیں، 10 فی صد انڈیا میں، اور باقی انڈونیشیا، روس، امریکہ، جاپان، بنگلہ دیش، جرمنی اور ترکی میں رہتےہیں۔

اس برس کے آغاز میں ڈبلیو ایچ او نے آگاہ کیا تھا کہ اگر دنیا کی حکومتیں تمباکو نوشی کے خلاف سخت اقدامات نہیں کرتیں تو اس صدی میں تمباکو نوشی کے سبب ایک ارب افراد کی موت ہوسکتی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2030 تک تمباکو نوشی سے متعلق اموات ایک برس میں 8 ملین افراد متاثر ہوں گے اور اس میں 10 فی صد اموات ترقی پذیر ممالک میں ہوں گی۔
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 08:00 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمباکونوشی: تشہیر پر پابندی کا مطالبہ

بلکل تمباکو پینے والا تو مریض ہوتا ہی ہے لیکن اس کے ساتھ وہ پوری قوم کو بھی لاغر کرجاتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 08:38 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,787
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمباکونوشی: تشہیر پر پابندی کا مطالبہ

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 01:14 PM   #4
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمباکونوشی: تشہیر پر پابندی کا مطالبہ

عدنان جی!! آپ کی نمائندہ تصویر میں بھی تمباکونوشی ہورہی ہے،اسی بھی یہ تحریر پڑھائیں۔۔۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (01-06-08)
جواب

Tags
چین, موقع, موت, اقوام متحدہ, تحریر, تصویر, جواب, خلاف, عدنان, صحت, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger