واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تم دہشت گرد ہو گورنر پنجاب کے بیٹے اور بہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-10, 05:37 PM   #1
تم دہشت گرد ہو گورنر پنجاب کے بیٹے اور بہو
کنعان کنعان آن لائن ہے 31-08-10, 05:37 PM

تم دہشت گرد ہو گورنر پنجاب کے بیٹے اور بہو



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,505
شکریہ: 13,521
4,908 مراسلہ میں 16,698 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 263
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
mujahidsikhani (31-01-11), shafresha (31-08-10), ھارون اعظم (31-08-10), یاسر عمران مرزا (31-08-10), سحر (01-09-10), عبدالقدوس (31-08-10)
پرانا 31-08-10, 05:47 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عنقریب ہر پاکستانی کے ساتھ ایسا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (31-08-10)
پرانا 31-08-10, 05:50 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیسی کرنی ویسی بھرنی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (31-08-10)
پرانا 31-08-10, 06:27 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,505
کمائي: 118,645
شکریہ: 13,521
4,908 مراسلہ میں 16,698 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


اللہ خیر کرے ایسا نہیں ہو گا۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-10, 07:02 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
عنقریب ہر پاکستانی کے ساتھ ایسا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی اتنے بھی برے دن نہیں آئے ہیں ایک عام پاکستانی کے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-10, 07:03 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی جلدی کیوں چھوڑ دیا؟؟؟!!!
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-08-10)
پرانا 31-08-10, 07:22 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ان کے لئے یہی کیا کم ہے کہ انکو دہشت گرد کہا گیا اور پھر میڈیا میں خبر دےدی گئی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (31-08-10)
پرانا 31-08-10, 11:29 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
عنقریب ہر پاکستانی کے ساتھ ایسا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس لئے جتنی جلد ہو سکے۔۔۔۔۔۔۔ دوست دشمن کی پہچان کر لینا بہتر ہے۔
اقتباس:
جیسی کرنی ویسی بھرنی
پھر بھی بار بار پڑتی ہے لوگوں کو سمجھانی
اقتباس:
اللہ خیر کرے ایسا نہیں ہو گا
جب دہشت گرد کی تعریف و مفہموم ہی واضح نہیں۔۔۔ اور الزام لگانے والا مخلص بھی نہیں تو پھر ایسا کیوں نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ بلی کو دیکھ کر ‏آنکھیں بند کرنے سے بلی کا خطرہ کبوتر کے لئے ختم نہیں ہو جاتا بلکہ کبوتر کی زندگی ‏آنکھیں بند کر لینے سے یقینی خطرے سے دو ‌چار ہو جاتی ہے۔
اقتباس:
ابھی اتنے بھی برے دن نہیں آئے ہیں ایک عام پاکستانی کے
جس دن پہلا پاکستانی پکڑ کر ہم نے امریکیوں کے حوالے کیا تھا اسی دن سے برے دن شروع ہو گئے تھے۔۔۔۔ یاد ہے ایمل کانسی کے کیس میں ایک وکیل نے کہا تھا کہ پاکستانی ڈالر کے عوض اپنی ماں بھی فروخت کر دیتے ہیں تو ہماری قوم بہت سیخ پاہوئی تھی۔۔۔۔ لیکن بعد میں ہم نے بشمول ہماری حکومت نے کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔برے دن اور کس کو کہتے ہیں؟
اقتباس:
اتنی جلدی کیوں چھوڑ دیا؟؟؟!!
گوانتا ناموبے میں شاید کوئی پنجرہ خالی نہیں تھا۔۔۔۔۔
اقتباس:
بھائی ان کے لئے یہی کیا کم ہے کہ انکو دہشت گرد کہا گیا اور پھر میڈیا میں خبر دےدی گئی
کیوں بھائی ان کو کون سے سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں جو ان کے لئے یہی سزا کافی ہے اور باقیوں کے لئے گوانتا نامو بے کی یاترا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔
حال سب کا یہی ہو گا۔۔۔۔ بس دیکھنا یہ ہے کہ کب کس کی باری ‏آتی ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
mujahidsikhani (31-01-11), مرزا عامر (31-08-10), سحر (01-09-10)
جواب

Tags
color, com, gif, green, red, کرے, کرنی, گورنر, گا۔, گرد, پنجاب, پاکستانی, یاسر, ویسی, ایسا, اللہ, اتنی, بہو, بھرنی, بیٹے, جیسی, خیر, دہشت, ساتھ, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 11:22 AM
بیٹے نے والدین کو آگ لگا دی جاویداسد خبریں 11 27-08-10 02:11 PM
بھارت نئے ایٹمی تجربے سے باز رہے :جاپان جاویداسد خبریں 0 21-08-10 10:39 PM
ایٹمی بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی معطل ۔بحران سنگین ہونے کا خدشہ جاویداسد خبریں 1 06-07-10 03:18 PM
ایک تاجر اپنے بیٹے کو The Great قہقہے ہی قہقے 2 02-11-09 05:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger