واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


توہینِ اسلام پر مبنی فلم بنانے پر ڈچ حکومت فلم ساز کے خلاف مقدمہ چلائے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 06:52 AM   #1
توہینِ اسلام پر مبنی فلم بنانے پر ڈچ حکومت فلم ساز کے خلاف مقدمہ چلائے گی
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 26-01-09, 06:52 AM

ہالینڈ کی ایک عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ہتک آمیز رویے کی پاداش سیاست
دان اور فلم ساز گیرٹ وِلڈرز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

بدھ کے روز ایمسٹرڈم کی اپیل عدالت نے فیصلہ سنایا کہ رائے کی آزادی کے حق کا یہ مطلب نہیں ہے کہ نسلی بنیادوں پر مبنی حقارت کے جذبات پر اُکسائیں۔

عدالت کا کہنا تھا کہ ولڈرز کے تبصروں اور فلموں کے باعث ہالینڈ اور بیرونِ ملک لوگوں کو آواز اُٹھانے پر اکسایا۔ عدالت نے مزید کہا کہ ِاسی بات پر ولڈرز کو قانون کے کٹہرے میں لانا مفادِ عامہ کے عین مطابق ہوگا۔

عدالت کے اِس فیصلے پر بیان دیتے ہوئے ولڈرز نے کہا کہ آج کا دِن آزایِ رائے کے خلاف سیاہ دِن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

فلم ’فِتنہ’ بنانے پر ولڈرز گذشتہ سال بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنے، جِس میں دہشت گرد حملو ں اور قرآن کی آیتوں کوایک ساتھ دکھایا گیا ہے ۔اُنھوں نے ہالینڈ کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ قرآن پر بندش عائد کی جائے۔

یاد رہے کہ ہالینڈ میں مسلمان تارکینِ وطن کی بڑی تعداد آباد ہے جِن کے بعض اوقات شہریوں سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔

2004ء میں ایک ڈچ مسلمان کا نام اُس وقت خبروں میں آیا تھا جب اُس نے اسلام کے خلاف بے حرمتی کا الزام عائد کرتے ہوئے فلم ساز تھیو وان گو کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 153
Reply With Quote
جواب

Tags
قرآن, آج, الزام, اسلام, خلاف, سیاست, سال, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک ھارون اعظم سیاست 15 12-04-10 01:34 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger