واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


توہین آمیز خاکے پھر شائع کر دئے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-10, 04:52 PM   #1
توہین آمیز خاکے پھر شائع کر دئے گئے
sahj sahj آف لائن ہے 14-01-10, 04:52 PM

توہین آمیز خاکے پھر شائع کر دئے گئے

Attached Images
  


 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 04:57 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,559
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لوگ مسلمانوں کی غیرت کو ٹیسٹ کرنے کے لیے ایسا کرتے ہیں ۔
اور مسلمان ہیں کہ اپنے جھگڑوں سے ہی باہر نہیں نکلتے ہیں ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-01-10), فیصل ناصر (15-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (14-01-10), راجہ اکرام (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 05:48 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
توہین آمیز خاکے پھر شائع کر دئے گئے
ضرور ہونا چاہئے۔
ورنہ مسلمان کی مُردگی ختم ہونا مشکل ہے۔
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے   Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 06:04 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,190
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,634 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ ایک مسلمان کتنا ہی بے عمل کیوں نہ ہو اس میں دو چیزیں ہمیشہ رہتی ہیں، صرف ذرا چنگاری دکھانے کی ضرورت ہوتی ہے وہ خود بخود بھڑک اٹھتی ہیں
ایک اپنے بنی صلی اللہ علیہ و سلم سے محبت (اگر تمام انبیاء علیھم السلام پر ایمان لانا اور ان سے محبت رکھنا اسلام کا حصہ ہے)
اور دوسری غیرت ۔۔۔۔۔ جس کا مظاہرہ اکثر ہوتا ہے

اور کفار کی کوشش ہے کہ بے عملی کی دلدل میں پھنسے مسلمانوں سے یہ دو عنصر بھی اگر ختم کر دیئے جائیں تو ان کا ڈنگ نکل جائے گا اور پھر انہیں زیر کرنا اور ان پر مرضی سے حکومت کرنا آسان ہوگا۔
اس کے لئے وہ مختلف حربے استعمال کرتے ہیں، اوچھے ہتھکنڈے بروئے کار لاتے ہیں۔
یہ بھی ایک کوشش ہے ان کی
بار بار کچھ وقفے سے اس طرح کی حرکات کرتے ہیں۔۔۔۔۔ سوچتے ہیں کہ آخر کب تک یہ احتجاج کریں گے

اب یہ امتحان ہے ہمارے ایمان کا۔۔ اگرچہ دعوی تو ہمارا ہے کہ
نہ جب تک کٹ مروں خواجہ یثرب کی حرمت پر
خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (14-01-10), سحر (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 08:58 PM   #5
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,432
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈنمارک والے واقعے سےمتعلق ایک تھریڈ میں چچا جان نے لکھا تھا:
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
شیخ خالد الراشد کی یہ تقریر میں نے بھی سنی ہے ، ماشا اللہ کافی موثر بیان ہے ، اللہ نے انہیں بولنے اور قرن و صحیح سنے کے دلائل کے ساتھ بولنے کا بہت موثر ڈھنگ عطا کیا ہوا ہے ، اس خبطے میں سے خاص طور پر ان کا کہا ہوا ایک جملہ مجھے بار بار یاد آتا رہتا ہے کہ """ ان مضت ھذہ القضیۃ بسلام فلا خیر فیکم یا امۃ محمد ::: اگر یہ معاملہ سلامتی کے ساتھ گذر گیا تو اے محمد کی امت کے لوگو ، تم لوگوں میں‌کوئی خیر نہیں """ اور ایسا ہی ہوا ہے ، سلامتی ، سلامتی ، سلامتی کا شور مچائے چور ، اور واقعتا امت محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ہمیشہ کی طرح میڈیا کا شکار ہو کر سلامتی کی عملبرداری کرنے کے شوق میں ، ان لوگوں کے بنائے ہوئے معیار پر پورا اترنے کے لیے یہ معاملہ ان کی سلامتی کے ساتھ گذار دیا اور اپنے لیے تباہی اختیار کر لی دنیا میں ذلت و رسوائی اور آخرت میں بھی سوائے ان کے جنہوں نے اپنی اپنی استطاعت کے مطابق ان کافروں کے خلاف کچھ نہ کچھ کیا ، اللہ اپنی بے پناہ رحمتیں نازل فرمائے عامر چیمہ پر ، کڑوڑوں میں سے ایک محبت کے اعلی ترین درجے پر پہنچنے والا ایک محب رسول نکلا ، و السلام علیکم۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-01-10), راجہ اکرام (14-01-10)
جواب

Tags
quote, sahj, ہونا, ہے۔, کرتے, ٹیسٹ, لوگ, نکلتے, محبت, مسلمان, مسلمانوں, مشکل, آمیز, اپنے, ایمان, ایسا, امتحان, احتجاج, اسلام, باہر, خاکے, ختم, دئے, شائع, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں عبداللہ حیدر اسلام اور عصر حاضر 51 23-06-10 08:56 PM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
توہین آمیز رپورٹ,,,, sahj عمومی بحث 1 05-12-09 11:29 AM
امریکی شوز کمپنی کا توہین آمیز اقدام! وجدان اسلام اور عصر حاضر 0 01-07-08 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger