واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 300 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-08, 07:40 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 1,284
کمائي: 22,736
ميرا موڈ:
شکریہ: 919
540 مراسلہ میں 1,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

ڈنمارک میں اخبارات نے پیغمبرِ اسلام کے ان متنازعہ کارٹونوں میں سے ایک کارٹون دوبارہ شائع کیا ہے جس کی وجہ سے سنہ 2005 میں مسلم دنیا میں پرتشدد مظاہرے ہوئے تھے۔
ان اخبارات کی جانب سے یہ کارٹون ایک کارٹونسٹ کے قتل کی مبینہ سازش کے سامنے آنے کے بعد بدھ کی اشاعت میں چھاپا گیا ہے اور ان اخبارات کا کہنا ہے کہ وہ آزادی اظہار کے حوالے سے اپنے عزم کا اظہار کرنا چاہتے ہیں۔

دوبارہ کارٹون چھاپنے والے ایک اخبار کے ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ’ایک خاکے کی وجہ سے کسی کی بھی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے‘۔

کارٹونسٹ کے قتل کی سازش کے حوالے سےمنگل کو تین افراد گرفتار کیے گئے تھے جن میں سے ایک ڈنمارک کا جبکہ دو تیونس کے شہری ہیں۔ ڈینش شہری کو بدھ کو رہا کر دیا گیا جبکہ تیونس کے شہریوں کو بنا مقدمہ چلائے ملک بدر کیا جانے والا ہے۔

بی بی سی کے ٹھامس اینڈرسن کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ اخبارات کی جانب سے اظہارِ آزادی کے حق میں چلائی جانے والی مہم کی حمایت وہ اخبارات بھی کر رہے ہیں جو ان متنازعہ کارٹونوں کی پہلی اشاعت کے وقت ان کے مخالف تھے۔

یاد رہے کہ یہ متنازعہ کارٹون پہلی مرتبہ ستمبر سنہ 2005 میں شائع ہوا تھا اور اس کے بعد دنیا بھر میں نہ صرف ڈنمارک کے سفارتخانوں پر حملے ہوئے تھے بلکہ پرتشدد ہنگاموں میں متعدد افراد مارے بھی گئے تھے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
ڈنمارک, اسلام, زندگی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توہین رسالت کے بعد توہین کعبہ,,,,آج کی دنیا…اشتیاق بیگ خرم شہزاد خرم اپکے کالم 5 09-08-09 10:58 AM
نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:46 AM
توہین مذہب: ٹیچر کی وطن واپسی چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 04:56 PM
احادیث کی اشاعت کیسے ہوئی عبداللہ حیدر علوم حدیث 1 21-11-07 09:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger