| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,587
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | a1mydear (27-06-09), دین محمد وطن پال (20-06-09) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,797
کمائي: 43,302
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,818 مراسلہ میں 5,975 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افسوس ہم مسلمانوں پر صد افسوس
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ اس کے خلاف سازش ہے اس نے کچھ نہیں کیا اس کا بیان آگیا ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اس انٹرویو میں شاہ رخ سے سوال کیا گیا تھا کہ ’ آپ کے مطابق تاریخ میں سب سے زیادہ متاثر کرنے والی شخصیات کون سی ہیں؟‘
جس کے جواب میں کنگ خان نے مبینہ طور پر کہا کہ ’ ایسی تو بہت سی شخصیات ہیں لیکن ان میں کچھ منفی بھی ہیں جیسے ہٹلر ، نیپولین، ونسٹن چرچل اور اگر میں تاریخ کے مطابق کہوں تو اس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے ہیں اور جدید دور میں نیلسن منڈیلا ہیں۔‘
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 76
کمائي: 1,808
شکریہ: 230
51 مراسلہ میں 149 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
کچھ معاملے ہمارے معاشرے میں ایسے ہیںان کی تحقیق کرنا بھی بے انتہا مشکل ہوجاتا یہ بھی ایک ایسا ہی معاملہ ہے توہین رسالت کا الزام جس پر جڑ دیا جائے تو جذباتیت میں اس شخص کی بات کو بالکل اہمیت نہیں دی جاتی میںشارہ رخ کو پسند نہیں کرتا لیکن ہم میں سے کچھ خواص میں خصوصا سیاستدان ٹولہ یا علماء سو میں یہ رویہ بھی ٹھیک نہیںہے کہ اپنے مفاد کی خاطر ایسے الزام لگا کر لوگوں کو ملک بدر، یا قتل کردینا۔ |
|
|
|
| موجو کا شکریہ ادا کیا گیا | a1mydear (27-06-09) |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 15
کمائي: 304
ميرا موڈ:
شکریہ: 42
6 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موجو، آپ نے بہت پیاری بات کہی۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
یہ تحریر میگزین سے غلطی سے لکھی گئی ہے۔کیونکہ اس میں نیلسن منڈیلا کو بھی غلطی سے منفی شخصیات میں لکھا گیا ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| com, پسند, الزام, اسلام, تحریر, جواب, خلاف, خان, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| توہین رسالت کے بعد توہین کعبہ,,,,آج کی دنیا…اشتیاق بیگ | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 5 | 09-08-09 10:58 AM |
| بھارت، اخبار میں توہین رسالت پر مبنی خاکےاور کہانی کی اشاعت | طارق راحیل | خبریں | 7 | 13-05-09 03:31 AM |
| شاہ رخ خان اور میں اب دوست نہیں رہے'سلمان | champion_pakistani | فلمی دنیا | 0 | 27-02-09 08:26 AM |
| دیر بالا کا شاہ رخ خان | champion_pakistani | دلچسپ اور عجیب | 1 | 02-11-08 12:57 AM |
| محترمہ بے نظیر بھٹو کے خط کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا جائے تو اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تعاون کرنے کو تیار ہیں،بابر اعوان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 08:08 AM |