واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: تھائی لینڈ : باغیوں کے ساتھ جھڑپ میں تین فوجی ہلاک :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 03:56 PM   #1
::: تھائی لینڈ : باغیوں کے ساتھ جھڑپ میں تین فوجی ہلاک :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 26-12-07, 03:56 PM

یالا تھائی لینڈ کے شورش زدہ صوبے یالا میں علیحدگی پسند باغیوں کے ساتھ جھڑپ میں تین فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق یالا صوبے میں فوجی ایک سڑک پر پیدل گشت کررہے تھے کہ انہیں باغیوں نے گھیر لیا اور فائرنگ شروع کردی ۔دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ بیس منٹ تک جاری رہاجس کے نتیجے میں تین فوجی شدید زخمی ہوگئے جو بعد ازاں اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تھائی لینڈ کے اس شورش زدہ علاقے میں گزشتہ چار برس کے دوران دو ہزار آٹھ سو افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 336
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مغل شہنشاہ اورنگ زیب کا تین سو برس پہلے ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن مجیدکے نسخہ کی جرمنی میں نیلامی جاویداسد خبریں 1 04-09-10 03:52 AM
عورت - انجینئر کی نظر میں - خواتین سے معذرت کے ساتھ طاھر دلچسپ اور عجیب 8 10-09-09 02:49 AM
اگر دنیا خواتین کے ہاتھ میں ہو ابو عمار دلچسپ اور عجیب 73 06-09-09 01:04 AM
یہ تھریڈ خواتین ،بزرگ ، قابل احترام ارکان اور خاص طور پر منتظمین کے لئے نہیں ہے فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 73 18-04-09 12:59 PM
تھائی لینڈ:شورش زدہ علاقے میں باغیوں کے حملے، دو مسلمان جاں حق عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger