واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تھائی لینڈ میں بم دھماکے سے آٹھ فوجی ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 11:24 AM   #1
تھائی لینڈ میں بم دھماکے سے آٹھ فوجی ہلاک
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 11:24 AM

بنکاک ... تھائی لینڈ میں بم دھماکے سے آٹھ فوجی ہلاک ہوگئے۔دار الحکومت بنکاک میں فوجی ترجمان نے بتایا کہ بم دھماکا صوبےNarathiwat کے ضلعChanae میں ہوا ۔اس کے نتیجے میں آٹھ فوجی ہلاک ہوگئے۔ ترجما ن نے یہ نہیں بتایا کہ دھماکا کس جگہ ہوا۔واقعے کے بعد فوج نے علاقے کا محاصرہ کرکے امدادی کارروائیاں شروع کردیں ۔جنوری دو ہزار چار میں تھائی لینڈ کے بعض صوبوں میں شورش شروع ہونے کے بعد مختلف واقعات میں دو ہزار سات سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 345
Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, بم دھماکا, صوبوں, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُٹھ نہیں سکتا میاں شاہد ذوق 2 10-08-10 09:58 AM
کراچی میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک فیصل ناصر خبریں 13 09-01-10 07:06 PM
ٹارگٹ کلنگ: آٹھ ماہ میں 280 ہلاکتیں حیدر سیاست 3 20-10-09 10:26 PM
بارودی سرنگیں پھٹنے سے آٹھ ہلاک محمدعدنان خبریں 0 01-05-08 02:01 PM
بینظیر آٹھ برس بعد آبائی گھر میں چاچا کمال سیاست 0 27-10-07 05:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger