واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تھانیدار کا بیٹاخاندان کے 6افراد مار کر تھانے پیش ہو گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-10, 10:53 PM   #1
تھانیدار کا بیٹاخاندان کے 6افراد مار کر تھانے پیش ہو گیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 13-08-10, 10:53 PM

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر سالم میں تھانیدار کے بیٹے 53سالہ سیوا گرو نے جائیداد کے مبینہ تنازع پر اپنے والدین سمیت خاندان کے چھ افراد کو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق سیواگرو نامی شخص نے اپنے باپ جو کہ ریٹائرڈ پویس انسپکٹر تھا ،ماں ، سالی ،بھائی اور اپنے بھتیجے کو قتل کر کے چنائی کے پولیس سٹیشن میں گرفتاری دے دی ۔ پولیس کے مطابق سیواگرو نے بتایا کہ واقعہ دو دن پہلے پیش آیا چونکہ مکان ایک ویران جگہ پر واقع تھا اس لئے ہمسائے دور ہونے کی وجہ سے خبر نہ ہو سکی ۔ پولیس کا کہنا ہے قتل کی وجہ بظاہر جائیداد کا تناز ع نظر نہیں آتی تاہم ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

Attached Thumbnails
8650_wikileak.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 181
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-10), اویسی (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 06:16 AM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی ہمت دیکھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, پہلے, پیش, ڈیسک, واقعہ, وجہ, قتل, نئی, نظر, مکان, مزید, مطابق, آیا, آتی, افراد, اپنے, باپ, تنازع, جگہ, جاری, خبر, دور, دے, شہر, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
ایک سردار کا بیٹا سکول جاتے ہوئے رو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:27 PM
ایک سردار کو اپنی فیملی سے بہت پیار تھا۔ The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 03:23 PM
ہائی کورٹ بار کے نو منتخب صدر نے صدر مشرف کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دیدی وجدان دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 07:13 AM
کیبل آپریٹرز کا تھانہ مزنگ کے باہر احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger