واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تیزی سے پھیلتا ہوا پولیو اور حکومتی دعوے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-08, 02:33 PM   #1
تیزی سے پھیلتا ہوا پولیو اور حکومتی دعوے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 11-10-08, 02:33 PM

تیزی سے پھیلتا ہوا پولیو اور حکومتی دعوے
آج ٹی وی رپورٹ
کراچی: پاکستان میں پولیو دوبارہ وبائی مرض کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ پولیو سے متاثرہ ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔انیس سو پچانوے میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہوگیا ہے پھر آہستہ آہستہ دوبارہ پولیو کے کیس منظر عام پر آنے لگے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقہ اس مرض سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ یہاں کسی بھی وقت یہ وبائی مرض کی طرح پھوٹ سکتا ہے۔

نائیجیریا اور بھارت کے بعد پاکستان تیسرا ملک ہے جہاں پولیو کے سب سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔نائیجیریا میں اب تک پانچ سو آٹھ، بھارت میں تین سو اڑتالیس اور پاکستان میں اب تک پینسٹھ کیسز رپورٹ کئے جاچکے ہیں جبکہ افغانستان میں اب تک پولیو کے چودہ مریض منظر عام پر آئے ہیں۔

حکومت کا کہنا ہے کہ صورت حال پر گہری نگاہ ہے۔ ہر سال پولیو سے بچاؤ کی مہم زور شور سے چلائی جاتی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ پولیو کے مریضوں کی تعداد جو گزشتہ برس اکیس تھی اب پینسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔ اس بیماری کے خاتمے کے بارے میں سرکاری اعلانات اب تک محض دعوے ہی ثابت ہوئے ہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 221
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, اقوام متحدہ, حال, سال, شور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟ Zullu230 گپ شپ 91 28-01-12 07:47 AM
حکومتی دعوے اور رشوت کا عروج ۔۔ ALI-OAD اپکے کالم 0 16-11-10 10:47 AM
جنگجو ہلاکتیں: حکومتی دعوے، طالبان کی تردید wajee خبریں 4 21-10-09 10:41 PM
Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ Real_Light شعبہ طب 3 03-05-09 12:52 PM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger