واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تیز ترینSMSٹائپ کرنے کا نیا ریکارڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 07:49 PM   #1
تیز ترینSMSٹائپ کرنے کا نیا ریکارڈ
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 24-08-10, 07:49 PM

ستا ئیس سالہ برطانوی خاتون نے تیزرفتار ی سے SMS ٹا ئپ کرنے کا نیا عالمی ریکا ر ڈ قائم کر دیا ہے ۔ Melissa Thompson نے ایک سوتینتیس (133)حرو ف پر مشتمل پیغا م پچیس اعشاریہ نو چار (25.94) سیکنڈز میں ٹائپ کر کے گز شتہ عالمی ریکا ر ڈ تو ڑ دیا ۔ اس سے قبل یہ ریکار ڈ امریکی شہری Franklin Page کے پا س تھا جس نے یہی پیغام پینتیس اعشاریہ پانچ چار((35.54 سیکنڈزمیں ٹا ئپ کیا تھا۔
جنگ آن لائن
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 09:27 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 18
کمائي: 537
شکریہ: 1
14 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں پاکستانیوں کو شامل نہیں کیا ورنہ میں کم سے کم پانچ افراد کو جانتا ہوں جو اس سے بھی زیادہ تیزی سے سمس کرتے ہیں- ( کیوں کے وہ دن رات یہ ہی کرتے ہیں)
nomanpak آف لائن ہے   Reply With Quote
nomanpak کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 10:59 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہوں گے ہم ہر کام میں ‏آگے مگر انعام ہمیں ملے گا اور نہ ہی ہمارا ریکارڈ ‏آئے گا۔۔۔۔ البتہ بدنامی میں ہر جگہ ہمارا ڈھنڈورا پیٹا جائے گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
page, sms, ٹا, ٹائپ, پینتیس, پیغام, پچیس, پا, پانچ, یہی, قائم, قبل, چار, مشتمل, امریکی, برطانوی, خاتون, ریکا, ریکارڈ, رات, سیکنڈز, سالہ, شہری, شتہ, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آواز سے پانچ گنا تیز کنعان خبریں 0 22-10-10 09:52 PM
کشمیر سے نکل جاﺅ ، تحریک تیز ہو گئی جاویداسد خبریں 0 24-08-10 04:05 PM
سب سے تیز اڑتا پرندہ حضرت بنگش گپ شپ 0 28-05-09 01:25 PM
کراچی:تیز رفتار کارالٹنے سے دو نوجوان جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:38 PM
تیز ترین محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 30-01-08 03:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger