واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تیل کی قیمتوں کااضافہ صارفین پرڈالنے سواکوئی راستہ نہیں ،وزارت خزانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:40 AM   #1
تیل کی قیمتوں کااضافہ صارفین پرڈالنے سواکوئی راستہ نہیں ،وزارت خزانہ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:40 AM

تیل کی قیمتوں کااضافہ صارفین پرڈالنے سواکوئی راستہ نہیں ،وزارت خزانہ



اسلام آباد(جنگ نیوز) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں کا اضافہ صارفین پرڈالنے سواکوئی راستہ نہیں،بجلی کے بحران پرقابو پانے کیلئے نئے ڈیموں کی تعمیرضروری ہے،انہوں نے کہا کہ نئے ڈیموں کی تعمیر کیلئے قومی اتفاق رائے پیدا کرنے پر زوردیا ہے۔ نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا کہ بجلی کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ بجلی کی قلت پر قابو پانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ سستی بجلی کی پیداوار کیلئے نئے ڈیموں کی تعمیر کیلئے قومی اتفاق رائے پیدا کرنا ضروری ہے۔ تیل کی قیمتوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 14 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں20 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 100ڈالر فی بیرل ہوگئی ہیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 317
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, راستہ, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: امریکہ:تیل کی قیمتوں میں کمی ::: ابو کاشان خبریں 0 06-01-08 03:42 AM
بےنظیر کے استقبالیہ قافلے میں دو دھماکے، دو درجن سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ابو عمار خبریں 0 19-10-07 01:39 AM
بےنظیر کے استقبالیہ قافلے میں دو دھماکے، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ابو عمار خبریں 0 19-10-07 01:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger