واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تیمر گرہ میں بم دھماکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-10, 01:23 PM   #1
تیمر گرہ میں بم دھماکہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 05-04-10, 01:23 PM

سہ پہر ایک بجے کے قریب خبر موصول ہوئی ہے کہ ضلع لوئر دیر کے شہر تیمرگرہ میں اے این پی کے ایک اجلاس میں خودکش بم دھماکہ ہوا ہے جس میں تقریباً 15 افراد کے جاں بحق ہونے اور 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 302
Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 01:40 PM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پشاور میں 3 بم دھماکے ہوگئے ہیں۔ خبروں کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 01:43 PM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب دعا کریں اے اللہ ہم پر رحم فرما اور دہشتگردی سے ہمیں اور ہمارے ملک کو بچا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-04-10, 02:59 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا علیہ راجعون
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 03:28 PM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبروں کے مطابق دہشتگرد پشاور میں امریکی قونصل خانہ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ لیکن وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے، امریکی قونصل خانہ بند کردیا گیا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-04-10, 11:24 PM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دہشت گرد آخر ہیں کون جو امریکیوں یا غیر ملکیوں کو نشانہ بنانے میں ناکام ہو جاتے ہیں ۔
مسلمانوں ہی ان کے نشانے پر ہیں ؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-04-10, 11:25 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
انا للہ و انا علیہ راجعون
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-10, 03:30 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تیمرگرہ دھماکے کی وجہ ناقص انتظامات

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) معلوم ہوا ہے کہ حساس اداروں کی طرف سے تیمرگرہ میں اے این پی کی ریلی میں خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ وزارت داخلہ کو بھیج دی گئی ہے جس میں ناقص حفاظتی انتظامات کو دھماکے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ریلی سے قبل راستے کی سکیورٹی کلیئرنس نہیں کی گئی تھی۔ شرکاء کی تلاشی لی جاتی تو یہ واقعہ رونما نہ ہوتا۔

روزنامہ جنگ کی خبر
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, ہونے, ہے۔, گرہ, قریب, لوئر, موصول, ملی, افراد, این, اجلاس, اطلاع, بم, بجے, بحق, تقریباً, خودکش, خبر, دھماکہ, دیر, زخمی, سہ, شہر, ضلع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں تین گنا اضافہ ALI-OAD خبریں 0 17-12-10 09:10 PM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
خواتین میں کرتہ پہننے کا رواج جاویداسد گھر اور گھرداری 0 18-10-10 10:53 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger