واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تین برس میں باون ہزار امریکیوں کو ویزے جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-12, 01:29 AM   #1
تین برس میں باون ہزار امریکیوں کو ویزے جاری
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 10-02-12, 01:29 AM

پاکستان کی وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے بتایا ہے کہ سنہ دو ہزار آٹھ سے سنہ دو ہزار گیارہ تک واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے باون ہزار سے زائد امریکیوں کو ویزے جاری کیے۔

جمعرات کو سینیٹ میں پیش کردہ تحریری جواب میں انہوں نے بتایا ہے کہ کُل باون ہزار چورانوے ویزے جاری ہوئے اور اس میں سے تیرہ ہزار ایک سو انسٹھ ویزے سفارت کار/ آفیشلز کی کیٹیگری میں جاری ہوئے۔

سینیٹر ایس ایم ظفر کے سوال کے جواب میں انہوں نے مزید بتایا کہ سنہ دو ہزار نو سے سنہ دو ہزار گیارہ تک ڈیفنس ایڈوائزر کی منظوری سے بائیس سو دو ویزے سفارتکار آفیشلز کو جاری ہوئے۔

اسلام آباد میں بی بی سی کے نامہ نگار اعجاز مہر کا کہنا ہے کہ ایس ایم ظفر نے سوال کیا تھا کہ امریکیوں کو سکیورٹی ایجنسیز، صدر اور وزیراعظم سیکریٹریٹ کی سفارش پر جاری کردہ ویزوں کی علیحدہ علیحدہ تفصیل بتائی جائے۔ لیکن تحریری جواب میں اس کا واضح جواب نہیں۔

بڑے پیمانے پر امریکیوں کو ویزے جاری کرنے کا معاملہ پاکستان میں متنازعہ رہا ہے اور سیاسی حکومت کا اس بارے میں فوجی قیادت سے اختلاف کی خبریں بھی آتی رہی ہیں۔

پاکستان میں امریکی جاسوسی بڑھنے کے بعد جب پاکستان اور امریکہ میں حالات کشیدہ ہوئے تو امریکہ نے فوجی امداد معطل بھی کردی تھی۔

پروفیسر خورشید احمد کے سوال پر وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے سینیٹ کو بتایا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں تقریباً سات ہزار تین سو پینتیس پاکستانی مختلف الزامات میں قید ہیں۔

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮تین برس میں باون ہزار امریکیوں کو ویزے جاری ‬
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 88
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (10-02-12), احمد بلال (10-02-12), حیدر (10-02-12), حیدر Rehan (10-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 04:10 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,029
کمائي: 99,979
شکریہ: 24,000
4,984 مراسلہ میں 14,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اس کو ہم نے پروٹوکول کے ساتھ رات کے چار بجے امریکہ بھیج بھی دیا ہے............

ہاں ہاں اسی غدار کر
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (10-02-12), حیدر (10-02-12), حیدر Rehan (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 06:58 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غداروں کو ہی تو ہم پروٹوکول دیتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 08:23 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امے یار پتا کرو وہ لوگ واپس بھی گئے ہیں ۔ ۔ ۔ یا ایک ایک کر کے جمع ہو رہے ہیں۔ ایسا نہ ہو ایک دن ہماری افواج کے ساتھ دے مار ساڑھے چار کر دیں۔ بیچارے ہمارے فوجیوں کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں یار۔ ان پر رحم کرو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-02-12), حیدر Rehan (10-02-12), عبدالقدوس (10-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 09:10 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,626
کمائي: 31,259
شکریہ: 7,128
2,953 مراسلہ میں 8,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
امے یار پتا کرو وہ لوگ واپس بھی گئے ہیں ۔ ۔ ۔ یا ایک ایک کر کے جمع ہو رہے ہیں۔ ایسا نہ ہو ایک دن ہماری افواج کے ساتھ دے مار ساڑھے چار کر دیں۔ بیچارے ہمارے فوجیوں کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں یار۔ ان پر رحم کرو
وہ جائیں یا نا جائیں، یہاں جو مسلح مذہبی گروپ اکھٹے ہورہے ہیں‌، فوج کے خلا ف وہ کس کے انڈے بچے ہیں

اپنی دانست میں‌جہاد لیکن حقیقت میں‌ پاکستانی قوم کا بیڑہ غرق کرنے کی کاروائی جاری ہے ؛)
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (10-02-12), عبدالقدوس (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 09:15 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ بھی انہی گندی افواج کے ہی گندے بچے ہیں۔ اس بات کے تو ثبوت جا بجا پھیلے ہوئے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-02-12, 10:28 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,626
کمائي: 31,259
شکریہ: 7,128
2,953 مراسلہ میں 8,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر کس کو برا کہیں ؟؟؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 02:05 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کس کو کہتے ہیں ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-12, 03:38 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
کمائي: 62,558
شکریہ: 10,301
3,102 مراسلہ میں 7,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ قوم کبھی خوش نہیں ہوتی - ایسا ملک جس میں ہر طرح کا تنازعہ پایا جاتا ہوں جو اپنی انڈسڑی تک بنگلہ دیش انڈیا منتقل کر رہے ہوں جہاں پاکستانی خود واپس آنے سے ڈرتے ہوں ان کو تو شکر کرنا چاہیے کہ ان کہ ویزے کم از کم کوئی تو لے رہا ہے - سیاح نہ سہی امریکی ہی سہی ۔ ناشکرے لوگ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
شھزادباجوہ (10-02-12), عبدالقدوس (10-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 03:48 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
یہ قوم کبھی خوش نہیں ہوتی - ایسا ملک جس میں ہر طرح کا تنازعہ پایا جاتا ہوں جو اپنی انڈسڑی تک بنگلہ دیش انڈیا منتقل کر رہے ہوں جہاں پاکستانی خود واپس آنے سے ڈرتے ہوں ان کو تو شکر کرنا چاہیے کہ ان کہ ویزے کم از کم کوئی تو لے رہا ہے - سیاح نہ سہی امریکی ہی سہی ۔ ناشکرے لوگ
ایہہ یار۔ ایس اینگل نال تے سوچیا ای کوئی نئی۔

اے تاں وڈا احسان پے کردن ساڈے تے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-02-12), حیدر Rehan (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 03:55 PM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,964
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تقریبا ہر پاکستانی امریکہ و اس کے اتحادی ملک جانا چاہتا ہے

اگر امریکہ پاکستان آنا چاہے تو
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین آدمیوں کی دعا رد نہیں ہوتی نبیل خان ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 16-08-11 10:42 PM
سیلاب کے دوران مہنگائی کا طوفان، ڈیزل، مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول سستا گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:31 AM
400 امریکی فوجیوں کو ویزے جاری فیصل ناصر سیاست 1 31-07-10 06:34 PM
غزہ : تیل کی سپلائی پر پابندی سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:30 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger