واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تیونس، پولیس افسر کی خاتون سے بدتمیزی، تھانہ نذرآتش 2 جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-11, 07:04 AM   #1
تیونس، پولیس افسر کی خاتون سے بدتمیزی، تھانہ نذرآتش 2 جاں بحق
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-02-11, 07:04 AM

تیونسیا (ایجنسیاں) تیونس میں سینئر پولیس اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی پر مشتعل مظاہرین نے پولیس اسٹیشن کوآگ لگا دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور درجن سے زائدزخمی ہوگئے۔ تیونس کے دارلحکومت کے شمال میں الکیف پولیس اسٹیشن کے باہر مظاہرین اس وقت مشتعل ہوگئے جب ایک سینئر پولیس اہلکار نے مظاہرہ کرتی خاتون کو تھپڑ مارا۔ ایک ہزار کے قریب مظاہرین پولیس اہلکار کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے تھے جس کے بعد انہوں نے پولیس اسٹیشن کو آگ لگادی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق فائرنگ کرنے والے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (07-02-11)
جواب

Tags
ہونے, ہلاک, فائرنگ, ہزار, کرلیا, کرتی, گرفتار, پولیس, وقت, قریب, لگا, مستعفی, مطالبہ, مطابق, اہلکار, افراد, ایجنسیاں, باہر, بحق, جوابی, جنگ, خاتون, داخلہ, درجن, راولپنڈی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کا کا سپاہی سوڈان پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔ پولیس کے ہاتھوں خاتون کو کوڑے جاویداسد خبریں 6 16-12-10 06:55 PM
گوجرانوالہ پولیس کا ماں بیٹوں پر تشدد، خاتون جاں‌بحق جاویداسد خبریں 1 28-08-10 03:47 PM
جوتے نہ ملنے پر خاتون کا پولیس کا فون جاویداسد خبریں 0 10-08-10 06:30 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
شہر میں بدترین ٹریفک جام، پولیس بے بس، مسافر پریشان عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger