واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جائیداد کی قرقی کا حکم غیرقانونی ہے واپس لیا جائے، صہبا پرویزمشرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-11, 06:00 AM   #1
جائیداد کی قرقی کا حکم غیرقانونی ہے واپس لیا جائے، صہبا پرویزمشرف
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 17-09-11, 06:00 AM

راولپنڈی (شاہد سلطان، نمائندہ جنگ) سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف وفاقی دارالحکومت چک شہزاد میں واقع اپنا فارم ہاﺅس 2008ءسے قبل اپنی اہلیہ صہبا مشرف کو بطور تحفہ (حبہ) دے چکے ہیں اس لئے عدالت کی طرف سے اس جائیداد کی قرقی کا حکم غیرقانونی ہے اس طرح ایک بینک اکاﺅنٹ جس سے سابق جنرل کو پنشن ملتی ہے کے علاوہ باقی تمام بینک اکاﺅنٹس میاں بیوی کے مشترکہ ہیں انہیں بھی منجمند نہیں کیا جاسکتا لہٰذا جائیداد کی قرقی اور بینک اکاﺅنٹس سے متعلق حکم واپس لیا جائے۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر 3 راولپنڈی نے 27 اگست کو جنرل پرویزمشرف کی جائیداد جس میں چک شہزاد میں ان کا فارم ہاﺅس اور گوادر میں سنگھار ہاﺅس سوسائٹی میں پلاٹ قرق کرنے اور تمام بینک اکاﺅنٹس منجمند کرنے کا حکم دیا تھا اس فیصلے کے خلاف جمعہ کے روز سابق صدر جنرل پرویزمشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کے وکیل نایاب حسن گردیزی نے عدالت ہذا میں ایک درخواست دی جبکہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج ملک محمد اکرم اعوان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی بناکر تبدیل کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے صہبا مشرف کے وکیل نایاب گردیزی کی طرف سے دی گئی درخواست پر فی الحال کوئی کارروائی نہیں ہوسکی عدالتی عملے نے اس درخواست پر کارروائی کے لئے پیر کی تاریخ مقرر کی ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 09:10 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,476
شکریہ: 5,865
3,226 مراسلہ میں 6,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تے لعنتیے اوہدے پیو دے پیسیاں دا سی جیڑھا گفٹ کردتا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فارم, کوئی, کردیا, گئی, پیر, وجہ, لیا, میاں, ملک, متعلق, اگست, بیوی, تحفہ, حکم, حسن, خلاف, خصوصی, دے, درخواست, شہزاد, عملے, عدالت, عدالتی, غیرقانونی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منیب ، مغیث ڈاکو نہیں تھے : عدالتی کمیشن ،قبر کشائی کی تجویز۔فردوس عاشق میں نہ مانوں جاویداسد خبریں 16 06-09-10 08:49 PM
شعیب اختر کھیلے بغیر وطن واپس تفسیر حیدر کرکٹ 0 04-09-08 10:23 PM
سردار جی کا ویزے کے بغیر سفر!!!!!!!! وجدان دلچسپ اور عجیب 3 25-07-08 10:05 AM
صدراورفوج کی مرضی کے بغیر بینظیر اور نوازشریف واپس نہیں آسکتے تھے،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:32 AM
موجودہ سیٹ اپ غیر قانونی ہے،جدوجہد کا نیا مرحلہ شروع ہوگا،منصب پر واپس آؤں گا،جسٹس افتخار چوہدری عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 07:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger