واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جامع مسجد دہلی اورسمجھوتہ ایکسپر یس پر حملے ہندوﺅں نے کیے :تفتیشی رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-10, 06:51 PM   #1
جامع مسجد دہلی اورسمجھوتہ ایکسپر یس پر حملے ہندوﺅں نے کیے :تفتیشی رپورٹ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 25-10-10, 06:51 PM

2010 : اکتوبر-24
اسلا م آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) بھار ت میں جامع مسجد دہلی اورسمجھوتہ ایکسپر یس پر حملو ں میں انتہا ءپسند ہندوﺅں کے ملو ث ہونے کی تفتیشی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ بھا رتی تفتیشی ادارے نے جامع مسجد دہلی اورسمجھو تہ ایکسپر یس حملوں میں انتہا پسندہندوﺅں کے ملو ث ہونے کا اعتر اف کیا ہے۔اجمیر دھما کے کی تحقیقا ت کر نے والے راجھستا ن انسداد دہشت گر دی سکو اڈنے آٹھ سو چھ صفحا ت پر مبنی چارج شیٹ میں کہا ہے کہ اجمیر شریف ،مالی گاﺅں اورمکہ مسجد حیدرآبا د کے حملو ں میں ملو ث انتہاءپسند ہندوﺅں نے سمجھو تہ ایکسپر یس اورجا مع مسجد کو ہدف بنا رکھا تھا ۔واضح رہے کہ 19فر وری 2007ءکو سمجھو تہ ایکسپر یس میں دھما کے سے سا ٹھ سے زائد پاکستا نی جاں بحق ہوئے تھے جبکہ اپریل 2006ءمیں جا مع مسجد کے اندر دھما کے سے 13افر اد زخمی ہوئے تھے ۔راجھستا ن انسداد دہشت گر دی سکواڈ کے مطابق ان حملوں کا فیصلہ فر وری 2006ء میں انتہا پسند ہندو رہنما ءسو امی آسےما نند کی زیر صدارت اجلا س میں کیا گیا تھا ۔گجرات میں ہونے والے اس اجلا س پرادھیا ٹھاکر،رام جی کالسکندرے،سندیپ ڈانگی اورسنیل جوشی بھی شریک تھے ۔سمجھو تہ ایکسپر یس میں استعما ل کیا گیا بم مقا می طور پر میں طور پر تیا ر کیا گیا تھا ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (26-10-10)
پرانا 25-10-10, 07:17 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پہلے ہی شک تھا ان پر
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 06:53 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,240
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مجھے پہلے ہی شک تھا ان پر
اب پک ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہونے, کیے, ڈیسک, منظر, مسجد, مطابق, آٹھ, اف, انتہا, اندر, ادارے, بنا, جامع, حملوں, حملے, دہلی, دہشت, دی, رہنما, رکھا, زیر, شریف, طور, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آر ایس ایس کے سربراہ نے سمجھوتہ ایکسپریس‘ مساجد پر حملوںکا اعتراف کر لیا ALI-OAD خبریں 0 09-01-11 12:51 AM
رینٹل پاور کیس:سپریم کورٹ نے چیئرمین نیپرا،واپڈا کے موجودہ اور سابقہ عہدیدار طلب کرلیے جاویداسد خبریں 0 22-10-10 07:21 PM
ایک دن کا سپاہی‘ پندرہ سالہ عبدالباسط کی خواہش پوری گلاب خان خبریں 5 15-08-10 03:21 AM
سارا پالن نے اختیارات کاناجائز استعمال کیا،اراکین کانگریس کی رپورٹ ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:22 PM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger