واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جاوید ہاشمی تحریک انصاف میں .... جی ہاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-11, 01:14 PM   #1
جاوید ہاشمی تحریک انصاف میں .... جی ہاں
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 24-12-11, 01:14 PM

Asad Hameed edited a doc.

کیا پاکستانی سیاست اک نیا باب لکھنے جا رہی ہے
ایک باکردار اور بے داغ شخصیت کے مالک جاوید ہاشمی کے بارے میں افوہیں تو پہلے ہی گونج رہی تھیں لیکن آج انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر کے ان کی توثیق کر دی ہے،۔۔

انہوں نے کہا کہ وہ نظریہ کی سیاست پہ یقین رکھتے ہیں اور اسیلیے تحریک انصاف جایٔن کر رہے ہیں،،دوسری طرف رانا ثنااللہ نے فرمایا ہے کہ جاوید ہاشمی کو اسٹیبلیشمنٹ نے اغوا کر لیا ہے۔لیکن خمزہ شہباز نے ان کی قربانیوں کا ذکر کیا ہےجہاں عمران کی پارٹی میں پرانے گھاگ اور مطلب کے لیے پارٹیاں بدلنے والے سیاستدان شامل ہو رہے ہیں وہاں جاوید ہاشمی کی شرکت کیا عمران خان کی کریڈیبلٹی میں اچھے اضافہ کا باعث بن پاۓ گی۔اور کیا جاوید ہاشمی جس سٹیٹس کو کو توڑنے کی جدوجہد کرتے رہے ہیں انہیں یہاں کامیابی ملے گی۔۔یہی آج کے پاکستان کا سوال ہے؟؟؟

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,031
شکریہ: 24,005
4,984 مراسلہ میں 14,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 177
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (24-12-11), پاکستانی (24-12-11), ھارون اعظم (24-12-11), یاسر عمران مرزا (24-12-11), نبیل خان (24-12-11), محمد یاسرعلی (25-12-11), مرزا عامر (24-12-11), سحر (24-12-11), عبدالقدوس (25-12-11)
پرانا 24-12-11, 01:28 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید ہاشمی جیسے با اصول شخص کا تحریک انصاف میں آنا اس بات کو ظاہر کر رہا ہے کہ جلد ہی کوئی تبدیلی آنے والی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (24-12-11), نبیل خان (24-12-11), عبدالقدوس (25-12-11), عبداللہ آدم (24-12-11)
پرانا 24-12-11, 02:50 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,476
شکریہ: 5,866
3,226 مراسلہ میں 6,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

3 ماہ کے لئے عمران خان کا نظام آنے والا ہے
جو کہ 3 سال تک چلے گا
میں یہ پیشین گوئی آج کر رہا ہوں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-12-11, 07:28 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مخدوم جاودید ہاشمی کا ماضی تو کسی سے چھپا نہیں۔ اسی طرح پنجاب کے ایک اور سیاستدان میاں افضل حیات بھی میری معلومات کے مطابق بالکل بے داغ ماضی کے حامل ہیں، شاہ محمود قریشی کے ماضی بعید کے متعلق تو کچھ نہیں کہہ سکتا تاہم اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ماضی قریب میں‌اس نے ایک بااصول فیصلے کے لیے کرسی کو لات ماری اور سٹینڈ لیا۔

میرے خیال سے عمران کی پارٹی اگر پاکیزہ نہیں تو بہت زیادہ بری بھی نہیں جیسے موجودہ پارٹیاں ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-12-11), محمد یاسرعلی (25-12-11), مرزا عامر (24-12-11)
پرانا 24-12-11, 09:07 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے کہ کوئی انقلاب آئے لیکن وہی چلے ہوئے کارتوس کیسے انقلاب لائیں گے
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-11, 02:20 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ہم کو تو جاوید ہاشمی کی تحریک انصاف میں شمولیت سے خوشی ہوئی ہے
آج لگتا ہے کہ نون لیگ کم از کم جنوبی پنجاب میں سیاسی یتیم ہو گئی ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-12-11, 06:32 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاوید ہاشمی
مشرف کے حواریوں میں مشرف کا قیدی

بندہ اصولی ہے

یاد رہے میں نے کہا تھا کہ نیازی صاحب کی پارٹی ہائی جیک ہوجائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-12-11), رضی (25-12-11), عبداللہ آدم (25-12-11)
پرانا 25-12-11, 06:34 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
شاہ محمود قریشی کے ماضی بعید کے متعلق تو کچھ نہیں کہہ سکتا تاہم اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ماضی قریب میں‌اس نے ایک بااصول فیصلے کے لیے کرسی کو لات ماری اور سٹینڈ لیا۔

میرے خیال سے عمران کی پارٹی اگر پاکیزہ نہیں تو بہت زیادہ بری بھی نہیں جیسے موجودہ پارٹیاں ہیں۔
شاہ جی کا ایک ہی 100 پر بھاری ہوتا ہے
عینک والا جن کم کرپشن تھی کیا؟

جاوید ہاشمی کی پی ٹی آئی میں شمولیت نے میری طرف سے پوائنٹ سکورننگ کرلی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-12-11)
پرانا 25-12-11, 08:53 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-11, 06:52 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید ہاشمی جیسی بلند قامت شخصیت کی تحریک انصاف میں شمولیت کی اس سے بہترین عکاسی نہیں ہوسکتی


Name:  cartoon1.jpg
Views: 170
Size:  38.6 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-12-11), عبدالقدوس (25-12-11), عبداللہ آدم (25-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی جاویداسد دلچسپ اور عجیب 28 29-11-11 10:28 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر پیاسا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 15 27-10-09 11:40 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger