واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::جاپانی ایوان زیر یں نے بحیرہ ہند میں امریکی جہازوں کو تیل دینے کافیصلہ کرلیا:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 01:49 PM   #1
:::جاپانی ایوان زیر یں نے بحیرہ ہند میں امریکی جہازوں کو تیل دینے کافیصلہ کرلیا:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 11-01-08, 01:49 PM

ٹوکیو۔۔۔۔۔۔۔جاپان کی ایوان زیر یں نے ایوان بالا کی مخالفت کے باوجود امریکی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے جنگ میں اپنے بحری مشن کو دوبارہ شروع کرنے کے حق میںآ ج ووٹ دے دیا ہے۔دو ماہ قبل ایوان بالا میں اپوزیشن کے مطالبات ہر جاپان نے بحیرہ ہندمیں اپنے بحری مشن کو ختم کرنے کا اعلان کیاتھا۔1951کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ جاپان اب بھی امریکی تسلط میں نظر آیا ہے اور اس کی حکومت نے قانون کو ختم کرنے کیلئے اپنی دو تہائی اکثریت کو استعمال کیاہے۔ایوان زیریں نے پارٹی کا ساتھ دیتے ہوئے 133کے مقابلے میں340وٹوں سے اس بل کو ختم کردیا جس کے بعد جاپان بحیرہ ہندمیں اپنے مشن کا دوبارہ آغاز کرے گا جس تحت جاپانی بحری جہاز افغانستان میں برسرپیکار امریکی طیاروں اوربحری جہازوں کو تیل بھرنے کی سہولت مہیا کریں گے۔اس سے چند گھنٹے قبل ہی ایوان بالا نے یہ کہتے ہوئے اس بل کو مسترد کردیاتھا کہ جاپان کو امریکی جنگ کا حصہ نہیں بنناچاہیئے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, موقع, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 8 12-12-10 03:18 PM
مغل شہنشاہ اورنگ زیب کا تین سو برس پہلے ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن مجیدکے نسخہ کی جرمنی میں نیلامی جاویداسد خبریں 1 04-09-10 03:52 AM
تین دن سے زیادہ بات چیت ترک کرنا جائز نہیں عبداللہ حیدر اخلاق و آداب 15 02-04-09 02:15 AM
حادثات میں‌خواتین ڈرائیورز کو سر اور گردن پر زیادہ ذخم آتے ہیں محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 12:12 PM
اوپیک اجلاس میں تیل کی موجودہ فراہمی برقرار رکھنے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger