واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جاپانی سونامی اور زلزلے کی مزید تصویر (بی بی سی)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-11, 12:48 PM   #1
جاپانی سونامی اور زلزلے کی مزید تصویر (بی بی سی)
shafresha shafresha آن لائن ہے 14-03-11, 12:48 PM

دوستوں وقت گزرنے کے بعد جاپانی سونامی اور زلزلے کی مزید تصاویر منظر عام پر آرہی ہیں۔

ذیل میں‌بی بی سی کی جانب سے شائع کی گئی تصاویر ہیں۔

110313100619_japan-8.jpg
جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے جمعہ کو آنے والے زلزلے کی شدت کے بارے میں کہا ہے کہ اس کی شدت ریکٹر سکیل پر نو تھی اور یہ دنیا کی تاریخ کا شدت ترین زلزلہ تھا۔

110313100616_japan-6.jpg
اس سے قبل امریکی جیالوجیکل سروے نے اس کی شدت آٹھ عشاریہ نو بتائی تھی۔

110313100614_japan-5.jpg
جاپان کے شہر فوکوشیما میں حکام دوسرے ایٹمی ری ایکٹر میں تابکاری کے اضافے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

110313100611_japan-4.jpg
پولیس نے متنبہ کیا ہے کہ میاگی کے علاقے میں سونامی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہزار تک پہچ سکتی ہے۔

110313100608_japan-3.jpg
جاپانی حکومت نے فوکوشیما ری ایکٹر سے تابکاری کے اخراج کو تشویشناک قرار نہیں دیا ہے۔ تاہم ری ایکٹر چلانے والی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کا کہنا ہے کہ پلانٹ کے ارد گرد تابکاری کا اخراج قابلِ قبول حد سے زیادہ ہو گیا ہے۔

__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 14-03-11 at 01:43 PM.. وجہ: ایک لفظ ‌کی تصیح!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 516
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (17-03-11), ناصحی (15-03-11), محمد عاصم (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 12:54 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید کچھ تصاویر-1

Name:  110313100606_japan-2.jpg
Views: 75
Size:  85.6 KB
بی بی سی کے نامہ نگار کرس ہوگ کا کہنا ہے کہ ری ایکٹر نمبر تین میں حرارت بڑھنے دیگر ری ایکٹرز کی بہ نسبت زیادہ خطرناک ہے کیونکہ اس میں پلوٹونیئم اور یرینیز استعمال کا جاتا ہے۔ اور دیگر ری ایکٹرز میں صرف یورینیم استعمال کیا جاتا ہے۔

Name:  110313100603_japan-1.jpg
Views: 73
Size:  72.3 KB
حکام نے کہا تھا کہ زلزلے کے بعد آنے والے سونامی سے دو ہزار افراد ہلاک یا لاپتہ ہیں۔

110312070457_japan_aftermath.jpg
جاپان میں شدید زلزلے اور سونامی کے ایک روز بعد وسیع پیمانے پر امدادی کارروائیاں اور متاثرہ علاقوں کی بحالی کا آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Name:  110312124615_japan_aftermath_20.jpg
Views: 71
Size:  120.7 KB
ہلاکتوں کی تعداد چھ سو تک پہنچ چکی ہے جب کہ دو لاکھ کے قریب افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

110312124618_japan_aftermath_19.jpg
حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (17-03-11), ناصحی (15-03-11), محمد عاصم (14-03-11), عبدالقدوس (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 01:07 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید کچھ تصاویر-2

110312124621_japan_aftermath_18.jpg
ہلاک ہونے والے افراد کی اکثریت سونامی کی سات میٹر اونچی لہروں کی نذر ہوگئے جو ٹوکیو کے شمالی علاقے میں مشرقی ساحل سے دس کلو میٹر اندر تک آ گئی تھیں۔

110312124624_japan_aftermath_17.jpg
سونامی کی لہروں کے راستے میں آنے والے دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے اور رکوزنتاکادا کے شہر کو جس کی بیس ہزار سے زیادہ آبادی ہے، زبردست نقصان پہنچا ہے۔ اس شہر میں کئی جگہوں پر اب تک آگ لگی ہوئی ہے۔

110312124626_japan_aftermath_16.jpg
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر جاپان کو مدد چاہیے تو پینتالیس ممالک کی امدادی ٹیمیں وہاں پہنچنے کے لیے تیار بیٹھی ہیں۔ اوچا کی ترجمان الزبتھ بائرز نے کہا ہے کہ ’’پینتالیس ممالک کی اڑسٹھ ٹیمیں سٹینڈ بائی ہیں‘۔

110312124629_japan_aftermath_15.jpg
ماہرین کے مطابق یہ جاپان کی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ تھا اور اس زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔

Name:  110312074000_japan_aftermath_09.jpg
Views: 68
Size:  107.3 KB
امدادی سرگرمیوں میں سراغ رساں کتوں کی مدد سے لاپتہ افراد کو تلاش کیا جا رہا ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (17-03-11), ناصحی (15-03-11), عبدالقدوس (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 01:12 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید تصاویر-3

110312070458_japan_aftermath_01.jpg
امدادی سرگرمیوں میں سراغ رساں کتوں کی مدد سے لاپتہ افراد کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

Name:  110312070500_japan_aftermath_02.jpg
Views: 65
Size:  102.3 KB
ہزاروں فوجی امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

110312070502_japan_aftermath_03.jpg
شمال مشرقی جزیرے ہونشو جو سونامی کی لہروں سے شدید متاثر ہوا ہے وہاں امدادی کارروائیوں میں ہیلی کاپٹر، جہاز اور کشتیاں استعمال کی جا رہی ہیں۔

110312070504_japan_aftermath_04.jpg
ہونشو جزیرے پر شدید تباہی ہوئی ہے اور لوگوں کے گھر ملبے میں تبدیل ہو گئے ہیں۔

110312070506_japan_aftermath_05.jpg
زلزلے کے مرکز کے نزدیک واقع ایک بڑے شہر سیندائی میں بھی شدید تباہی ہوئی ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (17-03-11), ناصحی (15-03-11), عبدالقدوس (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 01:14 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید تصاویر-4

110312070508_japan_aftermath_06.jpg
دارالحکومت میں حفاظتی تدابیر کے تحت ٹرانسپورٹ سسٹم بند رہا جس کی وجہ سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

110312070509_japan_aftermath_07.jpg
اب بھی کئی لوگ اپنے پیاروں کی سلامتی کی خبر کے منتظر ہیں۔



(اے اللہ ہمارے حال پر رحم فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فر دے، آمین ثم آمین ۔ ۔ )
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (17-03-11), ناصحی (15-03-11), محمد عاصم (14-03-11), مرزا عامر (14-03-11), عبدالقدوس (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 01:33 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا قیامت بھی ایسے آءے گی؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 07:00 PM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے۔
شاہد بھائی ایک خبر میں تو تعداد باراں۱۲ ہزار بتائی گئی ہے اور ہزاروں لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں۔
اللہ ہمیں معاف فرمائے اور ایسی آفت سے بچا کر رکھے آمین
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-03-11), نورالدین (17-03-11), مرزا عامر (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 07:03 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,097
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,148 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-03-11), فیصل ناصر (14-03-11), نورالدین (17-03-11), مرزا عامر (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 09:37 PM   #9
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی ایک خبر میں تو تعداد باراں۱۲ ہزار بتائی گئی ہے اور ہزاروں لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں۔
اللہ ہمیں معاف فرمائے اور ایسی آفت سے بچا کر رکھے آمین
جی ہاں‌کم و بیش بیس ہزار کی آبادی میں‌سے 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ امکان ظایر کیا جا رہا ہے کہ یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (15-03-11)
پرانا 14-03-11, 09:49 PM   #10
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید تصاویر-5

110314124359_japan-1.jpg
ایک ہزار لاشیں اوجیکا اور ایک ہزار لاشیں منا مسانریکو ضلع سے برآمد ہوئی ہیں۔یہ دونوں ہی علاقے سونامی سے تباہ ہوئے ہیں۔

110314124356_japan-2.jpg
جاپان کے شمال مشرقی صوبے کے میاگی علاقے کے دو ساحلی اضلاع سے آج تقریباً دو ہزار لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

110314124354_japan-3.jpg
ایک ہزار لاشیں اوجیکا اور ایک ہزار لاشیں منا مسانریکو ضلع سے برآمد ہوئی ہیں۔یہ دونوں ہی علاقے سونامی سے تباہ ہوئے ہیں۔

110314124351_japan-4.jpg
جاپانی حکومت نے سٹاک مارکیٹ کو بچانے کے لیے سات ٹریلن ین ( چھیاسی بلین ڈالر) ملکی معیشت میں لگائے ہیں۔پیر کو جمعہ کے زلزلے اور سونامی کے بعد جب مارکیٹ کھلتے ہی شدید گراوٹ کا شکار ہوگئی تھی۔

110314124258_japan-5.jpg
جاپان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد جاپان کو اس وقت زلزلے اور سونامی سے پیدا ہونے والے بدترین بحران کا سامنا ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (15-03-11), محمد عاصم (15-03-11), زارا (15-03-11), عبدالقدوس (15-03-11)
پرانا 14-03-11, 09:52 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید تصاویر-6

110314124255_japan-6.jpg
جاپان میں جمعہ کے زلزلے سے بری طرح متاثر ہونے والے فوکوشیما کے ایٹمی بجلی گھر کا بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔

Name:  110314124251_japan-7.jpg
Views: 44
Size:  78.0 KB
ایٹمی پلانٹ کے آپریٹرز کا کہنا ہے کہ ری ایکٹر نمبر دو میں جوہری فیول راڈز کو ٹھنڈا رکھنے کا پانی بھاپ بن کر اڑ گیا ہے۔

Name:  110314124240_japan-9.jpg
Views: 46
Size:  66.3 KB
اگرچہ جاپان کا کہنا ہے کہ خطرے کی بات نہیں ہے۔ لیکن امریکہ نے ساحلِ سمندر سے 160 کلومیٹر دور کم درجے کی تابکاری کی نشاندہی پر اپنے طیارہ بردار جہاز کو مزید دور جانے کے احکامات دیے ہیں۔

110314124236_japan-10.jpg
حکام کا کہنا ہے کہ کئی دور افتادہ علاقوں تک امدادی کارکنوں کی رسائی نہیں ہو سکی ہے۔

110314124233_japan-11.jpg
جاپان کے ایک بہت بڑے حصے میں بجلی دستیاب نہیں ہے اور جہاں دستیاب ہے وہاں پر بھی پیر سے بجلی کی راشننگ کی جائے گی جو اپریل تک جاری رہ سکتی ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (15-03-11), محمد عاصم (15-03-11), مرزا عامر (14-03-11), زارا (15-03-11), عبدالقدوس (15-03-11)
پرانا 15-03-11, 12:54 AM   #12
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت مفید معلوماتی تصویریں ہیں، شیر کرنے کا شکریہ

لگتا ہے جاپان زلزے سے مقابلہ کرنے کیلیے کافی حد تک تیار تھا مگر سونامی کے آگے بے بس ہوگیا!
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-03-11)
پرانا 15-03-11, 07:02 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے جاپانیوں کی ہمت اور نظم وضبط کو سلام ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-03-11)
پرانا 15-03-11, 11:36 AM   #14
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Name:  110314171359_japan-nuke-plant.jpg
Views: 32
Size:  44.0 KB

فوکوشیما کے جوہری بجلی گھر کا بحران سنگین ہو گیا ہے، ری ایکٹر نمبر دو میں منگل کی صبح ایک اور دھماکہ ہوا اور ری ایکٹر نمبر چار میں آگ لگ گئی۔ جاپان کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ ری ایکٹرز سے تابکاری کی سطح اب اتنی بڑھ گئی ہے کہ انسانوں کو متاثر کر سکتی ہے۔

Name:  110314171359_japan-nuke-plant2.jpg
Views: 32
Size:  47.2 KB
نقصان زدہ بجلی گھر کے آپریٹر نے کہا ہے کہ ایک ری ایکٹر میں فیول راڈ ایک بار پھر شدید خطرے میں ہیں۔ محض چند گھنٹے پہلے ان راڈز کی وجہ سے ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوگئی تھی تاہم اس پر قابو پا لیا گیا تھا۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
زارا (15-03-11)
پرانا 15-03-11, 11:44 AM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,097
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,148 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات پہنچانے کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-03-11)
جواب

Tags
کوشش, کنٹرول, گئی, گرد, پلانٹ, پاور, وقت, والی, قبول, نو, منظر, مزید, ایٹمی, بی, تاریخ, تصویر, تصاویر, حکومت, دوستوں, دوسرے, دنیا, زلزلہ, سکتی, شہر, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
نیلسن منڈیلاکے بعد سب سے زیادہ لمبی سیاسی قید کاٹنے والی عالمی رہنما آنگ سان سوچی 21سال بعد رہا جاویداسد خبریں 2 14-11-10 07:24 AM
ایر بلیو ہوائی جہاز کےکریش کی مزید تصویریں ناصحی خبریں 6 29-07-10 10:21 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
مزید تصویریں J.S دلچسپ اور عجیب 6 02-11-08 10:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger