واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جاپانی وزیراعظم کا پھر استعفے کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 03:22 AM   #1
جاپانی وزیراعظم کا پھر استعفے کا اعلان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 12-08-11, 03:22 AM

ٹوکیو (نمائندہ جنگ/ عرفان صدیقی) جاپان کے وزیراعظم نائتوکان نے اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے اہم ارکان کے شدید دباﺅ کے بعد ایک بار پھر اگست کے آخری ہفتے میں مستعفی ہونے کااعلان کردیا ہے، پچھلے سال جون میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اس سال مارچ میں زلزلے اور سونامی میںبہتر کردار ادا نہ کرنے پر ان پر مستعفی ہونے کا شدید دباﺅ ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (12-08-11)
جواب

Tags
ہفتے, ہونے, ہے،, کردیا, کردار, پچھلے, وزیراعظم, مستعفی, اہم, اگست, اپوزیشن, ادا, ارکان, استعفے, اعلان, بار, جون, جنگ, جاپان, راولپنڈی, سال, شدید, عہدہ, عرفان, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان مستعفی تفسیر حیدر خبریں 7 15-03-09 12:15 AM
وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان مستعفی تفسیر حیدر خبریں 0 14-03-09 09:50 AM
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرت مستعفی ہوگئے ابن جلال خبریں 0 22-09-08 03:05 AM
لیگی استعفے وزیرِ اعظم کے حوالے محمدعدنان خبریں 0 13-05-08 06:43 PM
:::سرحد کے نگراں وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور مستعفی ہوگئے::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger