واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

جاپان: بوڑھوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کم ترین شرح پیدائش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 05:55 AM   #1
جاپان: بوڑھوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کم ترین شرح پیدائش
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-09-11, 05:55 AM

سوسال سے زائد عمرکی تعداد 47756، اور 65 برس سے زائد عمر کے ڈھائی کروڑ
ٹوکیو (عرفان صدیقی) جاپان میں بوڑھے افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیاہے جس کے مطابق ملک میں سو سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 47,756تک پہنچ گئی ، جبکہ ملک میں 65سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ڈھائی کروڑ تک پہنچ گئی جو ملک کی مجموعی آبادی کا بیس فیصد ہے ، جاپانی حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جاپان میں طویل العمر افراد کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے ، رپورٹ کے مطابق جاپان میں ہر ایک لاکھ افراد میں 37 افراد کی عمر سو سال سے زائد ہے ، رپورٹ کے مطابق سو سال سے زائد عمر پانے والے افراد جن کی تعداد 47,756 ہے میں سے87% فیصد خواتین ہیں، حکومت کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں جہاں ایک طرف ملک میں بڑھتی ہوئی عمر والے افراد کا ذکر کیا گیا ہے وہیں اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ جاپان اس وقت دنیا کا کم ترین شرح پیدائش رکھنے والا ملک بھی بن گیاہے جو ملک کی معاشی نمو کے لیئے انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے جہاں نوجوان افراد کی تعداد میں کمی واقع ہورہی ہے۔جاپانی نئی نسل معاشی مسائل ، اور مستقبل کے حوالے سے ناامیدی کے باعث شادیوں سے کتراتے ہیں اور اکیلا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جس سے جاپان میں آبادی میں کمی جیسے مسائل پیدا ہورہے ہیں رپورٹ میں حکومت سے عوام کو آبادی میں اضافے کے لیئے ترغیب دینے کے لیئے اقدامات کرنے پر زور دیا گیاہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 144
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-11), احمد نذیر (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 06:03 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
سوسال سے زائد عمرکی تعداد 47756، اور 65 برس سے زائد عمر کے ڈھائی کروڑ
ٹوکیو (عرفان صدیقی) جاپان میں بوڑھے افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیاہے جس کے مطابق ملک میں سو سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 47,756تک پہنچ گئی ، جبکہ ملک میں 65سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ڈھائی کروڑ تک پہنچ گئی جو ملک کی مجموعی آبادی کا بیس فیصد ہے ، جاپانی حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جاپان میں طویل العمر افراد کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے ، رپورٹ کے مطابق جاپان میں ہر ایک لاکھ افراد میں 37 افراد کی عمر سو سال سے زائد ہے ، رپورٹ کے مطابق سو سال سے زائد عمر پانے والے افراد جن کی تعداد 47,756 ہے میں سے87% فیصد خواتین ہیں، حکومت کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں جہاں ایک طرف ملک میں بڑھتی ہوئی عمر والے افراد کا ذکر کیا گیا ہے وہیں اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ جاپان اس وقت دنیا کا کم ترین شرح پیدائش رکھنے والا ملک بھی بن گیاہے جو ملک کی معاشی نمو کے لیئے انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے جہاں نوجوان افراد کی تعداد میں کمی واقع ہورہی ہے۔جاپانی نئی نسل معاشی مسائل ، اور مستقبل کے حوالے سے ناامیدی کے باعث شادیوں سے کتراتے ہیں اور اکیلا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جس سے جاپان میں آبادی میں کمی جیسے مسائل پیدا ہورہے ہیں رپورٹ میں حکومت سے عوام کو آبادی میں اضافے کے لیئے ترغیب دینے کے لیئے اقدامات کرنے پر زور دیا گیاہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
اولاد زيادہ ہو تو تب بھي معاشي ماہرين كو مروڑيں اٹھنا شروع ہو جاتيں ہيں۔۔۔ كم ہوں تو تب بھي يہي درد پڑ جاتا ہے۔۔۔۔۔ باقي عوام كو آبادي ميں اضافے كي ترغيب دينے كے اقدمات ميں مناسب يہي ہے كہ انہيں پاكستاني نوجوانوں كےحالات اور آبادي ميں اضافہ كي كہانياں سنائيں جائيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-11), احمد نذیر (15-09-11), عبدالقدوس (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:19 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (16-09-11)
پرانا 15-09-11, 08:51 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سُنا ہے جنگ عظیم کے بعد بہت سے پاکستانیوں کو بچے پیدا کرنے کے لئے جاپان نے امپورٹ کیا تھا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 15-09-11 at 09:06 AM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (15-09-11), حیدر (15-09-11)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-09-11 حیدر pakistani Import. hahhahahahaha 50
پرانا 16-09-11, 03:10 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
پس ثابت ہوا کہ پاکستانی بھی ایکسپورٹ کوالٹی ہیں
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-11, 06:34 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاپان ایک ایسا ملک ہے جہاں خود کشیاں بھی بہت زیادہ ہوتی ہیں ۔ ملک میں تقریباً ہر 15 منٹ بعد ایک خود کشی ہو جاتی ہے ۔ حکومت اپنی بھرپور کوشش کے با وجود اس مسئلہ پر قابو نہیں پا سکی ۔ خود کشیوں کے بڑھنے کی وجہ گزشتہ کئی سال سے جاری معاشی بد حالی ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہیں،, ہوسکتا, گئی, وقت, والی, لیئے, نئی, ملک, مسائل, مطابق, آبادی, اضافہ, جہاں, جانے, جاری, حکومت, حوالے, خواتین, دنیا, رکھنے, ریکارڈ, عوام, عرفان, صدیقی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائداعظم محمد علی جناح کا 134واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا‘ ملک میں عام تعطیل گلاب خان خبریں 0 25-12-10 08:20 AM
لاکھوں مکھیاں سڑک پر محمد کاشف حبیب گپ شپ 1 28-02-09 11:07 AM
دل یہ کہتا ہے کہ تعبیر کا گھر دیکھوں گا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:22 PM
سانحہ کراچی:صدر مشرف تحقیقات میں تعاون کی پیشکش قبول کریں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 09:07 PM
چکوال میں ہندؤوں کے مقدس مقام کٹاس راج کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہیں، بھارت: پاکستانی خبریں 0 09-09-07 08:46 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger