واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-05-08, 04:08 PM   #1
جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری
instafotos instafotos آف لائن ہے 22-05-08, 04:08 PM

جاپان کی پارلیمنٹ نے خلائی پروگرام کے حوالہ سے بل کی منظوری دیدی ہے۔ اس بل کی منظوری سے ملکی سیکورٹی فورسز کو پہلی مرتبہ خلائی پروگرام کو دفاعی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں اس حوالہ سے بدھ کو رائے شماری ہوئی جس میں 221 اراکین نے بل کی منظوری جبکہ 14 نے مخالفت میں ووٹ ڈالے۔ ایوان زیریں اس سے قبل بل کی منظوری دے چکا تھا۔ بل میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ خلائی پروگرام کو 1947ء کے مرتب کردہ آئین کے دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے استعمال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس بل کی منظوری سے جاپان مستقبل قریب میں فوجی اور جاسوس سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کرے گا جبکہ اس کے علاوہ خلائی پروگرام کو امریکہ کے ساتھ ملکر بنائے جانے والے میزائل دفاعی شیلڈ کیلئے بھی استعمال میں لایا جائے گا۔

 
instafotos's Avatar
instafotos
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
شکریہ: 2
25 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 240
Reply With Quote
جواب

Tags
امریکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 28-02-09 10:10 PM
زبان کا استعمال! ! ! میاں شاہد عمومی بحث 15 24-09-08 01:39 PM
مشرف کا استعفیٰ میاں شاہد گپ شپ 6 05-06-08 11:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger