|
جاپان :زلزلے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 6ہوگئی

15-06-08, 08:20 PM
جاپان :زلزلے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 6ہوگئی
ٹوکیو. . . . .جاپان میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے جبکہ ایک سو چالیس سے زائد افراد زخمی ہیں۔ حکام کے مطابق جاپان کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں اورپہاڑی علاقوں سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد سٹرکیں بندہوگئیں۔میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز ٹوکیوکے شمال میں450 کلومیٹر دور شمالیIWATEمیں بتایاجاتا ہے۔ زلزلے کے فوراً بعد متاثرہ علاقوں میں فوج نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|