واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جاپان میں زلزلہ اور سونامی کی تصاویر!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-03-11, 03:30 PM   #1
جاپان میں زلزلہ اور سونامی کی تصاویر!
shafresha shafresha آن لائن ہے 11-03-11, 03:30 PM

اپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی لہریں تباہی پھیلا رہی ہیں۔

جاپان کے ٹیلی ویژن کے مناظر میں سونامی کر لہریں زمین پر بہت دور تک پھیل گئی ہیں۔

سونامی کی وراننگ کا دائرہ تائیوان، انڈونیشیا، فلپائن اور بحرالکاہل کے ساحل پر روس اور ہوائی تک بڑھا دیا گیا ہے۔

بحرالکاہل کے سونامی وراننگ سینٹر کا کہنا ہے کہ سونامی کر لہریں چلی تک پہنچ سکتی ہیں۔

ٹی وی فوٹیج میں فیکیوشیما کے علاقے میں کاریں، کشتیاں اور یہاں تک کہ عمارتیں سونامی کی لہروں میں بہہ گئی ہیں۔

ذیل میں‌اس حادثے کی تصاویر ہیں‌جو بی بی سی اُردو کی ویب سائیٹ پر اَپ لوڈ‌کی گئی ہیں:

110311090728_japan_earthquake_001.jpg

110311090725_japan_earthquake_002.jpg

110311090722_japan_earthquake_003.jpg

110311090720_japan_earthquake_004.jpg

110311090717_japan_earthquake_005.jpg

__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 294
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 03:33 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حادثے کی مزید تصاویر:

110311090714_japan_earthquake_006.jpg

110311090707_japan_earthquake_007.jpg

110311090704_japan_earthquake_008.jpg

110311090702_japan_earthquake_009.jpg


مندرجہ ذیل لنکس بھی آپ کی توجہ کا باعث ہوں گے:

8.9 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی بھی ٹکرا گیا

جاپان میں شدید زلزلے کے بعد سونامی
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-03-11), عبدالقدوس (12-03-11)
پرانا 11-03-11, 03:36 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,097
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,148 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ رحم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 06:22 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی ویڈیو کنعان بھائی نے اس دھاگے میں لگائی ہے
اکیس دسمبر 2012، کیا ہم ایک عذاب کے قریب ہیں؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (12-03-11)
جواب

Tags
ہوائی, کہنا, گئی, ٹیلی, ویب, لہریں, چلی, مشرقی, اُردو, بہہ, بی, بڑھا, تباہی, تصاویر, جاپان, دور, روس, زلزلہ, زمین, سکتی, سینٹر, سائیٹ, شدید, علاقے, عمارتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
اپنی تصاویر کو پرانا بنائیں shafresha ویب سائٹس کا جائزہ 10 01-09-10 03:20 AM
یہ کس کی شادی کی ہیں تصاویر؟ محمد کاشف حبیب شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات 17 04-12-09 08:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger