واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جاگیرداری ختم کر و، ایم کیوایم نے لینڈ ریفارمز بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-10, 02:44 PM   #1
جاگیرداری ختم کر و، ایم کیوایم نے لینڈ ریفارمز بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 12-10-10, 02:44 PM

2010 : اکتوبر-12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے لینڈ ریفارمز بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا ہے۔ ایم کیو ایم کے پارلیمانی وفد نے ڈاکٹرفاروق ستار کی سربراہی میں یہ بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرایا۔بل میں کہا گیا ہے کہ زرعی زمین کی زیادہ سے زیادہ حد 36ایکڑ مقرر کی جائے جبکہ بارانی علاقوں میں یہ حد 54ایکڑ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔بل پیش کیے جانے کے موقع پر ایم کیو کے 25اراکین اسمبلی سمیت چھ سینیٹرز بھی موجود تھے۔ بل پیش کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ یہ بل پاکستان بچانے اور خوشحالی کیلئے ہے۔ ان کا کہنا تھا اس بل سے ملک میں امیر اور غریب کا فرق ختم ہو جائے گا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (12-10-10), منتظمین (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 02:46 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,240
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دودھ کی راکھی بلی

جاگیرداروں کو کہا جارہا ہےکہ جاگیرداری نظام ختم کرو جنہوں نے انگریزوں کے کتے نہیلا کر جاگییرں حاصل کی ہیں وہ اس نظام کو ختم کرتے ہیں ۔اپنے مفادات کی خاطر سب اکٹھے ہوجاتے ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (12-10-10), منتظمین (12-10-10)
جواب

Tags
ہے۔, فرق, کہنا, کیوایم, کیے, کیلئے, کرتے, گا۔, پیش, پاکستان, ڈیسک, قومی, میڈیا, موقع, موجود, ملک, آباد, ایم کیو ایم, امیر, اراکین, اسمبلی, جانے, جائے, ختم, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چلوچلو، ساہیوال جیل چلو!! ......آن دا ریکارڈ…جبار مرزا رضی خبریں 3 28-01-11 03:46 AM
دادو کے 400دیہات زیر آب آگئے، جیکب آباد، مورو، روجھان، جعفرآباد اور نصیر آباد میں سیلاب سے تباہی۔ گلاب خان خبریں 0 16-08-10 03:18 AM
فیڈرل بورڈ، میٹرک کے امتحانات کا اعلان، لڑکیاں بازی لے گئیں گلاب خان خبریں 1 30-06-10 05:22 AM
انٹرنیٹ سافٹ وئر فراڈ، کروڑوں متاثر کنعان کمپیوٹر کی باتیں 0 20-10-09 02:20 AM
سیکیورٹی کیمرا کو اپنی سائیٹ پر ہینڈل کرنا محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 10 17-09-09 05:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger