| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1119
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-12-10), مرزا عامر (19-11-10), حیدر (03-12-10), عامرشہزاد (19-11-10), عبداللہ آدم (15-11-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقبال کا کہا آج بھی ویسا ہی ہے::
افغآنیوں کی غیرت دینی کا ہے یہ علاج ملا کو ان کے کوہ ودمن سے نکال دو گورا فوج کا جگا بھی یہ جانتا ہے................کاش ہم بھی جان جائیں |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
قرآن کے نام سے آجکل جو عجیب و غریب باتیں پڑھنے کو مل رہی ہیں کیا ان کا کوئی تعلق اس دفاعی حکمت عملی کے ساتھ بھی ہے؟ |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | rabab (19-11-10), sahj (15-11-10), ھارون اعظم (18-11-10), محمد عاصم (03-12-10), مرزا عامر (19-11-10), جاویداسد (19-11-10), حیدر (03-12-10), رضی (03-12-10), عبداللہ آدم (15-11-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور انہوں نے تدبیر کی اور اللہ نے بھی تدبیر کی اور اللہ بہتر تدبیر کرنے والا ہے.
الانفال |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | proiub (15-11-10), rabab (19-11-10), sahj (15-11-10), ھارون اعظم (18-11-10), محمد عاصم (03-12-10), مرزا عامر (19-11-10), ایکسٹو (01-12-10), جاویداسد (19-11-10), حیدر (03-12-10), حسنین ایوب (16-11-10), رضی (03-12-10), عامرشہزاد (19-11-10), عبیداللہ عبید (03-12-10), عبداللہ حیدر (15-11-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ! بہت اچھا حوالہ دیا ہے آپ نے
واقعی سب سے بڑا تدبیر کرنے والا ہے
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا، جاوید بھائی ، اللہ کے فرمان ان پر بھی سچ ہوا ::: (((((وَ شَھِدَ شَاھدٌ مِن أھلھا::: اور اس کے گھر والوں میں سے ہی ایک نے گواہی دے دی ))))) اور علامہ اقبال رحمہ ُ اللہ کی یہ بات بھی ایک دفعہ پھر سچ ہوٕئی ، اس راز کو اک مرد فرنگی نے کیا فاش اور علامہ صاحب رحمہُ اللہ کے ایک شعر میں معمولی سی تبدیلی کے ساتھ :::ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے لیکن مجھے یقیں ہے کہ یہ آوازۂ تجدید دُنیاء اسلام میں ہے تقلید فرنگی کا بہانہ و لا حول و لا قوۃ الا باللہ ، باقی باتیں اگلے مراسلات میں ان شاء اللہ ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), rabab (19-11-10), ھارون اعظم (18-11-10), محمد عاصم (03-12-10), مرزا عامر (19-11-10), ایکسٹو (01-12-10), جاویداسد (19-11-10), حیدر (03-12-10), شمشاد احمد (18-11-10), ضِرار Derar (29-11-10), عامرشہزاد (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
حسنین بھائی ، یہ بے چارے جاھل ملاں تو صدیوں سے تیار ہیں ، اور کام کر رہے ہیں ، اصل تیاری کی حاجت تو ہم جیسوں کو ہے جو کبھی جاھل ملاوں کے پلڑے میں نظر آتے ہیں اور کبھی ایجوکیٹڈ مسٹرز کے پلڑے میں ، علامہ اقبال صاحب رحمہُ اللہ نے ہمارے اس مرض کو خوب پہچانا تھا اور بہت کچھ سمجھانے کی کوشش کی لیکن ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، کیا گیا ہے غلامی میں مبتلا تجھ کو و السلام علیکم۔
کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی مثال ماہ چمکتا تھا جس کا داغ سجود خرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی ہوا حریف مہ و آفتاب تو جس سے رہی نہ تیرے ستاروں میں وہ درخشانی |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), rabab (19-11-10), sahj (19-11-10), فیصل ناصر (19-11-10), مرزا عامر (19-11-10), ایکسٹو (01-12-10), جاویداسد (19-11-10), حیدر (03-12-10), ضِرار Derar (29-11-10), عامرشہزاد (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
آمین ، اللہ خیر ہی کرتا ہے ، رہا لعنتیوں کی چالوں کا معاملہ تو بھتیجے عبداللہ آدم نے اللہ کے فرمان کے ذریعے خوب حوصلہ افزائی کی ہے ، جزاہ اللہ خیرا، اقتباس:
((((( مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْعِزَّةَ فَلِلَّهِ الْعِزَّةُ جَمِيعًا ۚ إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ ۚ وَالَّذِينَ يَمْكُرُونَ السَّيِّئَاتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ ۖ وَمَكْرُ أُولَٰئِكَ هُوَ يَبُورُ ::: اور جو کوئی عزت کا طلبگار ہے تو (یاد رکھے کہ ) تمام تر عزت (کا اختیار و ملکیت) اللہ کے لیے ہے اور اللہ کی طرف ہی اچھی باتیں اور نیک عمل چڑھتے ہیں ، اللہ انہیں اٹھا لیتا ہے ، اور جو لوگ برائی والی چال بازیاں کرتے ہیں ان کے لیے شدید عذاب ہے ، اور ان لوگوں کی چال بازیاں نیست و نابود ہو گا ))))) سورت فاطر /آیت ۱۰ ، ہمیں غیر متزلزل ایمان اور علم کے ساتھ اپنے عمل کو درست رکھنا ہے ، اللہ کے دین کے دشمنوں کی چال اور اس کے کارندوں کو پہچاننا ہے ، خواہ وہ دانستہ طور پر اس کے ساتھ ہو یا دشمن انہیں لا شعوری طور پر استعمال کرتا ہو ، اور پکا ایمان رکھنا ہے کہ اللہ کے وعدے حق ہیں ، ایک دفعہ پھر علامہ صاحب رحمہ ُ اللہ کی لکھنی پڑ رہی ہے ::: فرنگ سے بہت آگے ہے منزل مومن قدم اٹھا! یہ مقام انتہائے راہ نہیں کھلے ہیں سب کے لیے غربیوں کے میخانے علوم تازہ کی سرمستیاں گناہ نہیں اسی سُرور میں پوشیدہ موت بھی ہے تری ترے بدن میں اگر سوز 'لاالہ(الا اللہ)' نہیں و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), rabab (19-11-10), sahj (19-11-10), مرزا عامر (19-11-10), جاویداسد (19-11-10), حیدر (03-12-10), ضِرار Derar (29-11-10), عامرشہزاد (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آج کل سے نہیں بھتیجے ، صدیوں سے یہ کاروائی اختیار کی جا چکی ہے کہ مسلمانوں کو ان کے دین کی دونوں ہی بنیادوں سے دور کیا جائے کیونکہ یہی وہ بنیادیں ہیں جن پر قائم ہونے سے مسلمان نا قابل تسخیر ہو جاتا ہے ، سلطان صلاح الدین الایوبی رحمہ ُ اللہ نے جب عیسائیوں اور یہودیوں کو بیت المقدس سے مار مار کر نکالا اور ہر طرف صلیبی جنگوں میں ان کو شکست فاش دی ، تو اس وقت سے انہوں نے یہ مکاری اختیار کی کہ ::: """مسلمان کو قران اور سنت سے دور کرو، سنت کے بارے میں طرح طرح کے شکوک پھیلا کر مسلمان کا اعتماد اس سے ختم کیا جائے ، خاص طور پر اس کی صحت اور درتگی کے بارے میں ، اور جب مسلمان سنت سے دور ہو جائے ، اس کے بارے میں مشکوک ہو جائے تو پھر قران کی ہمارے بنائے ہوئے مفکران اسلام ، اور مدبران قران کے ذریعے ایسی تشریحات کرواو کہ بات قران کی نظر آئے لیکن ہو ہمارے کام کی ، بس لڑنے کی ضرورت نہیں رہے گی ، مسلمان ، مسلمان ہو کر بھی ہمارا رہے گا """ اور ایسا اس لیے سوچا گیا کہ قران میں لفظی تحریف کی کوئی گنجائش نہیں تھی اور نہ ہے ، لیکن من گھڑت احادیث مسلمانوں میں شائع کرنا آسان تھا ، جب ان کا پتہ چلے گا تو خود ہی یہ بھی مشہور کریں گے کہ ::: """ لو جی ان روایات کا کیا بھروسہ ، چھوڑو ان کو بس قران کی مانو، یا زیادہ سے زیادہ یہ کہ جو روایت خلاف قران نہ ہو اس کو لے لو """" اور خلاف قران یا موافق قران کی کسوٹی ان کے بنائے ہوئے مفکران و مدبران قران کی فکر اور تدبر ہو گئی ، اور پھر ان مفکران اور مدبران کی تعلیم کی حقیقت سے لوگوں کے اذہان و افہام کو دور رکھنے کے لیے ضروری تھا اور ہے کہ اسلامی تعلیمات کے حامل لوگوں اور بالخصوص علما کرام کے بارے میں لوگوں کی اس طرح ذہن سازی کی جائے کہ لوگ انہیں جاھل ، گنوار ، لڑاکے ، دقیا نوسی ، جدید تعلیم اور آسائشوں کے مخالف ، بنیاد پرست ، اور اب نئے القابات کے مطابق امن دشمن اور دہشت گرد سمجھنے لگیں اور تمام تر عقل و دانش کے حامل اور دور جدید کے مطابق اسلام کے مفاہیم کو جاننے والے ان مدبران اور مفکران قران کے فلسفوں کو درست ماننے لگیں ، تو کیا ہو گا ؟؟؟ جو ہم ایک عرصہ سے پڑھتے اور دیکھتے چلے آ رہے ہیں ، وقتی طور پر کچھ مسلمان قران کریم کے نام پر ان کفار اور منافقین کی چال کا شکار ہو کر قران کریم کی آیات کا وہ مفہوم سمجھنے لگیں گے جو وہ سمجھانا چاہتے ہیں ، امریکی دستور تو قران کا موافق نظر آئے گا اور صحیح احادیث شریفہ قران کے خلاف ، و لا حول و لا قوۃ الا باللہ ، ایک دفعہ پھر علامہ اقبال رحمہ ُ اللہ کے چند اشعار (میں معمولی سے تبدیلی )کے ساتھ پیش کرتا ہوں ، علامہ صاحب نے یہ سب کچھ اپنے وقت میں بھی ایسے ہی مفکران اور مدبران کی صورت میں دیکھا ، جن کے نام اگر لیے جائیں تو ہماری تعلیم و تربیت کے اسباق کے زہر آلود مواد سے متاثر ہمارے کئی بھائی بہن چیخ اٹھیں ، کہ ان میں کئی ایسی ہستیوں کے نام آتے ہیں جنہیں ہند میں مسلمانوں کے محسن اور اسلام کے خادم بنا کر رکھ دیا گیا ہے، خیر چھوڑیے پڑھیے کہ علامہ صاحب رحمہُ اللہ نے اس وقت کہا تھا کہ ::: ہے کس کی یہ جرأت کہ مسلمان کو ٹوکے پس انہیں ایسے ملاں برداشت نہیں جو ان کے مفکران و مدبران قران کی حقیقت واضح کرتے رہیں ، انہیں ایسے عالم ملاں چاہیں جو ان کی دی ہوئی سوچ فکر کے مطابق اسلام اور قران سکھاتے ہوں ، بظاہر تو بات ایک جیسی ہی ہو لیکن :::حریت افکار کی نعمت ہے اللہ داد چاہے تو کرے کعبے کو آتش کدہ پارس چاہے تو کرے اس میں فرنگی صنم آباد قرآن کو بازیچۂ تاویل بنا کر چاہے تو خود اک تازہ شریعت کرے ایجاد ہے اب مسلمانوں میں اک طرفہ تماشا اسلام ہے محبوس ، مسلمان ہے آزاد پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے ، شاہیں کا جہاں اور لہذا انہوں نے ایسے عالم ملاں بنا لیے جو ان کی گود میں بیٹھ کر ان کی مرضی کے مطابق قرانی تعلیمات دیتے ہیں ، جن کے ذریعے مسلمانی بھی نہ جائے اور دنیا کے مزے بھی رہیں ، حاضر ہیں کلیسا میں کباب و مے گلگوں ان مفکران و مدبران اور ان کے پیروکاروں کا منہج بالکل ایسا ہے کہ :::مسجد میں دھرا کیا ہے بجز موعظہ و پند احکام ترے حق ہیں مگر ""اپنے"" مفسر تاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پاژند مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا ہو کھیل مریدی کا تو ہرتا ہے بہت جلد تاویل کا پھندا کوئی صیاد لگا دے یہ شاخ نشیمن سے اترتا ہے بہت جلد اور ان کے اھداف میں یہ بھی مقرر ہے کہ قران کی طرف دعوت کے نام پر مسلمانوں کو کفار کی ذہنی اور جسمانی غلامی کے لیے راضی کیا جائے تاویلات کا ایسا تانہ بانہ بنا جائے کہ مسلمان ایسا کرنے پر راضی ہو جائیں اور اسے درست سمجھیں ::: کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامند (اصل شعر میں قران کی جگہ مسائل لکھا ہے )تاویل قران کو بناتے ہیں بہانہ ہمارے لیے علامہ صاحب نے یہ پیغام بھی چھوڑا ہے ::: غمیں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا فرنگیوں کا یہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), rabab (19-11-10), sahj (19-11-10), کنعان (19-11-10), محمد عاصم (03-12-10), مرزا عامر (19-11-10), جاویداسد (19-11-10), حیدر (03-12-10), ضِرار Derar (29-11-10), عامرشہزاد (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10), عبداللہ حیدر (19-11-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,507
کمائي: 118,652
شکریہ: 13,521
4,909 مراسلہ میں 16,699 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جاہل والا لفظ مناسب نہیں، بریطانیہ میں پچھلے ایمگریشن کی جانب سے ایک پرپوزل پیش ہوا تھا کہ پاکستان سے جو علماً حضرات بریطانیہ کی مساجد کے لئے لائے جاتے ہیں اب یہ ان کو ورک پرمنٹ دیں گے جو تعلیم یافتہ اور انگلش میں بیان کرنے کے قابل ہونگے، ان کے تعلیمی اسناد سے ورک پرمنٹ اشو ہو گا اور ویزہ کے وقت انٹرویو انگلش میں اگر کامیاب ہوئے تو ویزہ لگے گا۔ اس سے پہلے ایسا ہوتا تھا کہ کسی کو بھی مولوی و علامہ کا ویزہ مل جاتا تھا۔ مگر اب انہوں نے اس پر پالیسی بدلی ھے کیونکہ یہ یہی سمجھتے ہیں کہ تعلیم کم ہونے کی وجہ سے وہ اردو میں بیان دیتے ہیں جو کہ یہاں کے بورن مسلمانوں سے اس کی سمجھ نہیں آتی اس لئے انگلش جاننے والوں کو لایا جائے۔ ویسے ہماری مسجد میں ایک عالم صاحب پاکستان سے آئے تھے جو اردو عربی اور انگلش میں پندرہ پندرہ منٹ کا خطاب کرتے تھے اور واقعی ہی بہت قابل بھی تھے مگر اب وہ کہیں اور چلے گئے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم::
دو اور ایمان افروز آیات ملاحظہ فرمائی جن میں سراسر یہ بات عیاں ہے ہو جاتی ہے کہ اللہ کبھی بھی اپنے راستے میں جانیں ہتھیلی پر لے کر نکلنے والوں کو تنہا نہں چھوڑتا اور کفار کا لوٹ جانا لکھ دیا گیا ہے :: وَرَدَّ اللَّهُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِغَيْظِهِمْ لَمْ يَنَالُوا خَيْرًا وَكَفَى اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ الْقِتَالَ وَكَانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزًا اور اﷲ نے کافروں کو ان کے غصّہ کی جلن کے ساتھ واپس لوٹا دیا کہ وہ کوئی کامیابی نہ پا سکے، اور اﷲ ایمان والوں کے لئے جنگِ میں کافی ہوگیا، اور اﷲ بڑی قوت والا عزت والا ہے الاحزاب::25 إِنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ بے شک ہم اپنے رسولوں کی اور ایمان لانے والوں کی دنیوی زندگی میں (بھی) مدد کرتے ہیں اور اس دن (بھی کریں گے) جب گواہ کھڑے ہوں گے غافر::51 بدر کی فضا پیدا افغآنیوں نے کی ہے تو مدد اور نصرت رحمانی کیوں نی آئے؟؟؟؟؟؟؟ والسلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، کنعان بھائی ، یقینا کسی بھی صاحب ء علم کے لیے لفظ """جاھل """ کا استعمال مناسب نہیں ، اور بالخصوص دینی علماء کے لیے ، لیکن جن لوگوں کا ہدف ہی دینی علم کو "جہالت" اور دینی علماء کو "جاھل" قرار دینا ہے وہ انگلش اور دیگر زبانیں بولنے والے اُن عُلماء کو جو انکے مقاصد کے خلاف بات کرتے ہوں اور اپنے دین پر مضبوط ہوں """ جاھل """ ہی کہتے ہیں، اور کہتے رہیں گے ، ان کے ہاں ہمارے دینی علماء کی جہالت یا علمیت کا معیار ان علماء کی اپنی زبانوں کے علاوہ دیگر زبانیں جاننا نہیں ، بلکہ جو ان کے مزاج کے مطابق بات کرتا رہے وہ """ عالم """ اور جو اسلام کے مطابق بات کرتا رہے وہ """ جاھل""" ، خواہ اس کی ز ُبان کچھ بھی رہے ، پسند اس کو تکرار کی خو نہیں کہ تو میں نہیں ، اور میں تو نہیں و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (19-11-10), کنعان (21-11-10), ھارون اعظم (19-11-10), مرزا عامر (19-11-10), حیدر (03-12-10), ضِرار Derar (29-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10), عبداللہ حیدر (01-12-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
کیا آپ جانتے ہیںکہ پینٹا گون امریکی فوجیوںکو قرآن فراہم کرتا ہے۔ ؟ قرآن حکیم کا یہ انگریزی ترجمہ عبدالحئی صاحب کا ہے جو ناسا کے ایک بڑے سائنسدان بھی ہیں۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوج, ہماری, کرتے, پاک, واشنگٹن, قرآن, قرآنی, نیوز, نئی, موضوع, مسلمان, اللہ, امریکہ, اسلامی, جاہل, حل, حماس, حزب اللہ, خطاب, دفاعی, سٹاف, ضرورت, طالبان, صدی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حج کی کرپشن میں واقعی کمی ہوئی ہے ۔ | قاسم شاہ | خبریں | 3 | 12-12-10 12:44 AM |
| ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی، گوتم بدھ، کنفیوشس کے تعلیمات | Real_Light | کفروشرک | 8 | 16-05-09 08:35 PM |
| مالاکنڈ میں شرعی نظامِ عدل کا نفاذ | میاں شاہد | عمومی بحث | 2 | 21-05-08 04:08 PM |
| محمد البرادعی رواں ہفتے ایران کا دورہ کریں گے | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 08-01-08 09:20 AM |
| زرعی قر ضوں پر سود معاف کر دیں گے،الیکشن فوج کی زیر نگرانی کر ائے جائیں ،بینظیر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 11:43 AM |