| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 504
|
||||
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (16-03-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پورے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو۔ سچ کی جیت ہوئی اور جابر متکبر منہ چھپانے پر مجبور ہوا۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (16-03-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہممم۔
یہی خوشخبری سننے کے لئے پوری رات جاگتا رہا اور رات دفتر میں ہی گزر گئی۔ وزیراعظم نے اعلان بھی قریبآ چھ بجے کیا ۔ کرد صاحب بھی کہہ رہے تھے کہ وہ چار دنوں سے ٹھیک سے نہیںسوئے۔
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (16-03-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں صاحب بھی۔کل بھی پوری رات سفر میں رہے۔
پہلی بار دیکھا کہ عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی۔ ملکی تاریخ میںلاہور کے عوامی سیلاب نے نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔
-- اچھا اس سے پہلے کہ میں کرسی پر بیٹھے بیٹھے گر جائوں ، سونے کے لئے چلا جاتا ہوں۔
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (16-03-09) |
|
|
#6 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ہو۔ ،
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
00:02
00:01 00:00 (((DhuzZ))) =*=*=*=*= judiciary is Back Mubarak hooooooooooooo! DON jub chahta hai sub ko baga deta hai............. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,166
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پاکستان ہے ایک فتنہ ختم ہو جاتا ہے دوسرا آتا ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,205
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,637 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیسا بھی ہے اپنا ملک ہے۔
اس خوشی کے موقع پر سب کو مبارکباد قبول ہو۔ خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو آمین |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بہت ہی اچھی خبر ہے۔جس طرح جج بحال ہوئے ہیں ہم امید کرتےہیں کہ اسی طرح سے شریف برادران کی نااہلی بھی ختم ہو جائے گی۔ آپ لوگ دعا کریں کہ ہمارے ملک میںدوبارہ کھبی عدلیہ پر شب خون نہ مارا جائے اور ہم لوگوں کو عدل و انصاف ملتا رہے۔
اردو SEO |
|
|
|
| محمد آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (16-03-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ تو ہو ہی جائے گی انشاءللہ۔اور یہی بکاؤجج جاتے جاتے اپنے مالکوں کا کیا سدھار کے جائیں گے،آپ سب نے غور کیا ہو گا کہ میاں صاحب نے عدلیہ بحال ہو تے ہی واپسی اختیار کی۔ اگر انکی جنگ اپنے لئے ہوتی تو وہ اپنی بحالی کا مطالبہ لیکر بھی ڈٹے رہتے۔ سر اونچا ہو گیا پاکستان کا۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (16-03-09) |
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر تو اونچا نہیںہوا۔ آپ یہ بات ذہن میںرکھیں کہ کوئی بھی سیاست دان ملک کے ساتھ وفادار نہیں ہے۔ یہ سب اللہ کے کرم سے ہوا ہے ورنہ میاں برادارن نے تو ملک کو افراتفری میں ڈال دیا تھا۔ ساری دنیا میںپاکسان کی سیاسی بدحالی کے چرچے تھے اور اسے کے ذمہ داران جج،زرداری اور میاں برادران ہی تھے۔ اب میاں برادران کے پاس کوئی چارہ نہیںتھا کہ وہ چپ کر کے بیٹھ جایئں اور دوسری بات ایک ماہ گزر جانے دیں یہی میاںبرادران ہوں گے اور سڑکیں ہو گی اور نعرہ بازی ہوگی۔ یہ تب تک چلے گا جب تک نون لیگ کو حکومت نہیںمل جاتی۔ سب کو اقتدار کی پڑی ہے بھائی جان، ملک کی کسی کو پرواہ نیں ہے۔
اردو SEO |
|
|
|
| محمد آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (16-03-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,205
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,637 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتدار کی چاہ ہو یا اقدار کی، بہر حال یہ تبدیلی کی جانب ایک قدم ہے۔ اس موقع پر خوش ہو کر آگے کا لائحہ عمل طے کرنا وقت کی ضرورت ہے نہ کہ ہمیشہ کی طرح سیاستدانوں کو کوسنے کا۔
ایک بات میرے سمجھ میں اب تک نہیں آئی کہ افراتفری نواز شریف نے پھیلائی یا پی پی پی کی قیادت نے۔ جس نے بارہا زبانی اور تحریری وعدے کئے اور مکر گئے۔ غیر جانبداری سے سوچا جائے تو فیصلہ آسان ہو گا۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پی پی کی تو بات ہی نہ کریں نا۔ پی پی اس وقت ٹھیک تھی جب تک بی بی زندہ تھی۔ بی بی کے بعد لٹیروں نے پی پی پر قبضہ کر لیا ہے میں ان سے کوئی توقعات نہیںرکھتا۔ اگر مجھھ کو کوئی توقع ہے تو وہ شہباز شریف سے ہے۔
افراتفری ان سب لوگوں نے پھیلائی ہے اور یہ سب صرف اقتدار کے لیے ہے۔نواز شریف سے کوئی پوچھے کہ ایک دم زرداری بُرا کیسے ہو گیا وہ پہلے بھی ایسا ہی تھالیکن ان شریف لوگوں کو اس لیے نظر نہیں آیا کہ یہ لوگ اقتدار میں تھے لیکن جب ان کو اقتدار سے بے دخل کیا گیا تو ان لوگوں نے پورے ملک کو افراتفری میں مبتلا کر دیا۔ اگر یہ اقتدار میں رہتے تو کبھی بھی اپنے ملک کے صدر کے خلاف اتنی نازیبا زبان استعمال نہ کرتے۔ اردو SEO |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
برائے مہربانی منفی سوچوں سے نجات پائیں۔ تنقید برائے تنقید سے کچھ حاصل نہیں۔ویسے بھی میاں برادران کو حکومت کی پڑی ہوتی تو چپ کرکے ایک حکومت لیکر بیٹھ گئے ہوتے اور سمجھوتہ کر لیتے۔ |
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (16-03-09) |
![]() |
| Tags |
| chahta, کورٹ, پاکستان, وزیراعظم, وصیت, قرآن, نظر, موقع, اللہ, اردو, اسلام, تعلیم, جیت, حکم, خلاف, رات, راستہ, زرداری, سفر, سپریم, سیاست, صبح, صبر, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہمارے جد امجد نے قائداعظم کے بزرگوں کو مسلمان کیا،وزیراعظم | ابن جلال | خبریں | 0 | 18-10-08 03:07 PM |
| نائن الیون طرز کے واقعے کا خدشہ ہے،وزیر اعظم | champion_pakistani | خبریں | 0 | 14-07-08 05:47 PM |
| قومی اسمبلی کا اجلاس انتخابی نتائج کے نوٹیفکیشن کے بعدجلد بلایا جائیگا،وزیر قانون | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 02:48 AM |
| انتہا پسندی قوم کیلئے چیلنج ہے،وزیر اعظم | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 09:51 AM |
| ملک سے باہر رہنے والا کوئی امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکے گا،وزیر قانون | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:33 AM |