واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ججز ضرور بحال ہونگے،عوامی مینڈیٹ کو نقصان پہنچانے نہیں دینگے،نواز شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 02:00 PM   #1
ججز ضرور بحال ہونگے،عوامی مینڈیٹ کو نقصان پہنچانے نہیں دینگے،نواز شریف
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 23-04-08, 02:00 PM

ججز ضرور بحال ہونگے،عوامی مینڈیٹ کو نقصان پہنچانے نہیں دینگے،نواز شریف
اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں جمہوری قوتوں کو واضح مینڈیٹ ملا ہے ۔اس سے کسیصورت بھی عوامی مینڈیٹ کو نقصان نہیں پہنچنے دیں گے،12مئی اور 9اپریل کے سانحات کے باعث حکومت سازی میں متحدہ کی شمولیت پر تحفظات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کوپنجاب ہاؤس اسلام آباد میں کراچی بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعیم قریشی کی قیادت میں وکلا کے وفد سے ملاقات میں کیا ۔ میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ 12 مئی کو کراچی میں رونما ہونے والے سانحے کے حوالے سے ان کی جماعت کا واضح اور اصولی موقف ہے ۔ سانحے میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے ۔ 9 اپریل کے المناک واقعات کی تحقیقات بھی حکومت کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے ان واقعات کی وجہ سے ہم نے ایم کیو ایم کے حوالے سے حکومت سازی سمیت مختلف مواقع پر تحفظات کا اظہار کیا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 319
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, واقعات, وزیراعظم, نیوز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آؤ کھیلیں گیم! (جلد اَپ ڈیٹ کی جانی والی پوسٹ) shafresha کمپیوٹر گیمز 35 28-11-11 07:14 PM
بلوچستان میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں کمی آئی ہے ،عورت فاﺅنڈیشن دین محمد وطن پال خبریں 1 08-01-11 10:29 PM
سونی ایرکسن موبائل فون فری اپ ڈیٹ کریں گلاب خان موبائل ہی موبائل 0 30-01-10 11:59 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM
اپنے blackberry موبائل کا software free اپ ڈیٹ کریں نوبل1976 موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 0 24-12-07 07:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger