واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ججز کی بحالی کیلئے پارلیمنٹ میں قرارداد رکوانے کیلئے دائر پٹیشن خارج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-04-08, 03:01 PM   #1
ججز کی بحالی کیلئے پارلیمنٹ میں قرارداد رکوانے کیلئے دائر پٹیشن خارج
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 25-04-08, 03:01 PM

اسلام آباد۔۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی بحالی کے حوالے سے پارلیمنٹ میں قرارداد رکوانے کے دائر کردہ پٹیشن ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی گئی۔یہ درخواست سردار محمد اسلم کی عدالت میں پیش کی گئی تھی جنہوں نے مختصر سماعت کے بعد درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیااور کہا کہ پٹیشن پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔ سماعت کے موقع پر درخواست گذار مولوی اقبال حیدر عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔واضح رہے کہ مولوی اقبال حید رنے جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ پارلیمنٹ میں ججز کے مسئلے پر قرارداد آئین کے آرٹیکل 199کی خلاف ورزی ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, موقع, اسلام, خلاف, درخواست, سردار, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب نے ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کردیں جاویداسد خبریں 2 14-11-10 07:10 AM
ہفتے میں دو چھٹیاں 30ستمبر تک بڑھانے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 0 26-07-10 01:46 PM
ایمانےملک کی پٹیشن پر دستخط کریں فرحان دانش آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 4 11-12-09 08:45 PM
ججز کی پارلیمنٹ سے بحالی کیخلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:21 PM
ارباب رحیم نے ای سی ایل میں نام شامل کئے جانے کیخلاف پٹیشن دا ئر کردی عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger