واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ججز کی پارلیمنٹ سے بحالی کیخلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 01:21 PM   #1
ججز کی پارلیمنٹ سے بحالی کیخلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-04-08, 01:21 PM

ججز کی پارلیمنٹ سے بحالی کیخلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن اسلام آباد…مولوی اقبال حیدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائرکی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ججز سے متعلق کوئی معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث نہیں لایا جا سکتا اور عدالت عالیہ اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر کو قرارداد پیش کرنے سے روکے۔مولوی اقبال حیدر نے آئین کے آرٹیکل 199کے تحت پٹیشن دائر کی ہے جس میں انہوں نے اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا ہے۔ انہوں نے اپنی پٹیشن میں موقف اختیار کیا کہ ججز سے متعلق کوئی بھی معاملہ آئین کے آرٹیکل 68اور 69کے تحت پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیا جاسکتااس کے علاوہ یہ اقدام تین نومبر کے بعد تشکیل پانے والی سپریم کورٹ کے فیصلے کی بھی خلاف ورزی ہوگی جس میں پی سی او اور ججز کی برطرفی کو جائز قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر قرارداد اسمبلی میں پیش کی جائے تو اسپیکرکونااہل قرار دیا جائے۔مولوی اقبال حیدر کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 325
Reply With Quote
جواب

Tags
اسلام, درخواست, سپریم, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب نے ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کردیں جاویداسد خبریں 2 14-11-10 07:10 AM
ہفتے میں دو چھٹیاں 30ستمبر تک بڑھانے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 0 26-07-10 01:46 PM
ایمانےملک کی پٹیشن پر دستخط کریں فرحان دانش آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 4 11-12-09 08:45 PM
ججز کی بحالی کیلئے پارلیمنٹ میں قرارداد رکوانے کیلئے دائر پٹیشن خارج ابو کاشان خبریں 0 25-04-08 03:01 PM
ارباب رحیم نے ای سی ایل میں نام شامل کئے جانے کیخلاف پٹیشن دا ئر کردی عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger