واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ججوں کی 30 روز میں بحالی کے اعلان سے دستبردار نہیں ہو نگے،نواز شر یف کی قا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 08:38 AM   #1
ججوں کی 30 روز میں بحالی کے اعلان سے دستبردار نہیں ہو نگے،نواز شر یف کی قا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 08:38 AM

ججوں کی 30 روز میں بحالی کے اعلان سے دستبردار نہیں ہو نگے،نواز شر یف کی قاضی حسین کو یقین دہانی
لاہور (جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور جماعت اسلامی پاکستان کے امیر قاضی حسین احمد نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ججوں کی بحالی کے مسئلے پر کوئی عذر قبول نہیں کیا جائے گااور نہ ہی ان کی بحالی کے لیے کوئی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی ضرورت ہے ،اس امر کا اظہار ہفتہ کے روز جاتی امراء رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد قاضی حسین احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ملاقات تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی ملاقات میں قاضی حسین احمد کی معاونت سے لیاقت بلوچ ‘ امیر العظیم ‘ حافظ ادریس ‘ میاں مقصود احمد ‘ فرید احمد پراچہ ‘ عبدالغفار وغیرہ نے کی جبکہ میاں نواز شریف کی معاونت راجہ ظفر الحق ‘ سرانجام خان ‘ ذوالفقارعلی خان کھوسہ نے کی قاضی حسین احمد نے کہا کہ کچھ روز قبل میاں نواز شریف نے ا پنے بھر پور وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی تھی جس کے جواب میں آج وہ ان کی رہائش گاہ پر آئے ہیں قاضی حسین احمد نے کہا کہ نواز شریف نے انہیں اس بات کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اور ان کی جماعت ججوں کی 30روز میں بحالی کے اعلان سے دستبردار نہیں ہوں گے۔نواز شریف نے یہ بھی کہا کہ ایم کیو ایم قابل معافی نہیں،اعلان مری پر عمل کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اس مسئلے پر سنجیدہ ہیں۔ اور ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ اس معاہدہ کی کسی صورت خلاف ورزی نہیں ہونی چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ججوں کی بحالی کے لیے کسی پارلیمانی کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے ۔ بلکہ انہیں صرف ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے بحال کیا جاسکتا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 266
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, نواز شریف, مکمل, آج, امیر, اسلامی, جواب, خلاف, خان, صحافیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں گرمی، اہم رہنما لندن کے موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں گلاب خان خبریں 3 14-07-10 04:27 PM
پاکستان میں چند روز ھارون اعظم میرا پاکستان 2 06-02-10 08:16 AM
بلوچستان کے متعدد علاقوں میںروز گزرنے کے باوجود حکومتی سطح پر امدادی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکیں ابن جلال خبریں 7 12-11-08 02:36 PM
ریاستی آپریشن کے باوجود مہاجر حقوق کی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوئے، فیروز عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:08 AM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger