واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جدیدترین تھری ڈی فوٹو کاپی مشین ایجاد کر لی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-10, 07:19 PM   #1
جدیدترین تھری ڈی فوٹو کاپی مشین ایجاد کر لی گئی
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 26-01-10, 07:19 PM

اب صرف ٹی وی ہی 3D امیج نہیں دیں گے بلکہ آپ کی من پسند اشیاء کی تصاویر بھی 3-D پر ہوبہو موجود ہونگی۔حال ہی میں ایک بین الاقوامی کمپنی نے ایسی جدید فوٹو کاپی مشین تیار کی ہے جو آپ کی من پسند اشیاء کے 3D پرنٹ نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ Photo Similie 5000 نامی یہ 3D فوٹو کاپی مشین کسی کپڑے یا کھانے کی چیز کو بھی اسکین کر کے اس کا پرنٹ نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ 17000 ڈالر مالیت کی حامل اس مشین کو USB پور ٹ کے ذریعے کمپیوٹر سے لگاکر آپ اپنے کمپیوٹر کی عام اسکرین پر 3D امیج دیکھ سکتے ہیں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 267
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-01-10), فیصل ناصر (26-01-10), فرحان دانش (26-01-10), ھارون اعظم (26-01-10), یاسر عمران مرزا (26-01-10), محمدخلیل (26-01-10), ابو عمار (07-02-10), عدنان دانی (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 07:41 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لو ایک اور ایجاد
عمر بھائی کیا بات ہے آجکل ایجادات کی طرف راغب ہوگئے ہو۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 08:24 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
کمائي: 49,848
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی جناب میں نے کہا کہ نئی نئی چیزیں متعارف کروائی جائیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 08:49 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا تو اس بار کونسی چیز کی باری ہے؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
jang, photo, فوٹو, ہے۔, کھانے, کمپیوٹر, گے, گئی, ٹی, پور, پسند, وی, چیز, موجود, اپنے, ایسی, اسکرین, تصاویر, جدید, حامل, دیکھ, دیں, ذریعے, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
19 جون کو پاک بھارت میچ بھی فکس تھا، بھارتی ٹی وی کا دعویٰ گلاب خان خبریں 0 03-09-10 03:16 AM
ایڈوب فوٹو شاپ میں تھری ڈی ڈیزائن بنائیں عدنان دانی ایڈوب فوٹو شاپ 4 16-12-09 03:31 PM
ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں!!! مزاحیہ فوٹو وجدان میرا پاکستان 3 19-08-09 12:36 AM
فوٹو شاپ میں‌کسی بھی امیج کو بارڈر لگانا محمدعدنان ایڈوب فوٹو شاپ 12 07-12-08 11:31 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger