واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جرمنی میں ریت کا طوفان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-11, 05:47 AM   #1
جرمنی میں ریت کا طوفان
کنعان کنعان آن لائن ہے 11-04-11, 05:47 AM


جرمنی میں ریت کا طوفان




ریت کے طوفان سے حدِنگاہ
زیرو، اے نائن ٹین موٹر وے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئ، پولیس



جرمنی میں ریت کے طوفان میں ٹکرا کر تباہ ہونیوالی گاڑیاں برلن ۔ جرمنی میں شمالی موٹر وے پر ریت کے طوفان کے باعث سینکڑوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور ستانوے زخمی ہوگئے۔ آندھی اور طوفان کے باعث حدِنگاہ بالکل کم ہوگئی۔ حادثے کے بعد اے نائن ٹین موٹر وے کے دونوں اطراف ٹریفک کے لئے بند کردیئے گئے جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں شمالی موٹر وے پر ریت کے طوفان کے باعث سینکڑوں سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،طوفان سے کاروبار زندگی جام ہوکر رہ گیا۔

حادثے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اورستانوے زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق ہفتہ کوآندھی اور طوفان کے باعث حدِنگاہ بالکل کم ہوگئی تھی ۔ جس کے نتیجے میں سینکڑوںگاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جبکہ بارہ سے زائد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ اے نائن ٹین موٹر وے کے دونوں اطراف ٹریفک کے لئے فوری طورپر بندکردیئے گئے ،واضح رہے کہ جرمنی کے بیشتر علاقوں میں ڈرائیوروں کیلئے حد رفتار مقرر نہیں جس کے باعث گاڑیاں دوسو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی چلائی جاتی ہیں۔

ح
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
شکریہ: 13,522
4,911 مراسلہ میں 16,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 237
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), نورالدین (11-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 08:50 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اررررررےےےےے۔۔۔ یہ رحیم یار خان کیا جرمنی کا حصہ تو نہیں؟

بس ادھر سیکڑوں گاڑیاں نہیں ٹکرائیں۔ باقی ریت کا طوفان ضرور آیا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), نورالدین (11-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), محمد عاصم (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:28 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,477
شکریہ: 5,868
3,226 مراسلہ میں 6,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ نیک لوگوں کی حفاظت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:39 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اللہ نیک لوگوں کی حفاظت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکی دعاؤں کا شکریہ۔ میں محفوظ ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:44 AM   #5
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اررررررےےےےے۔۔۔ یہ رحیم یار خان کیا جرمنی کا حصہ تو نہیں؟

بس ادھر سیکڑوں گاڑیاں نہیں ٹکرائیں۔ باقی ریت کا طوفان ضرور آیا
بھائی مجھے تو رحیم یار خان جرمنی سے زیادہ پیارا لگتا ہے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:48 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,477
شکریہ: 5,868
3,226 مراسلہ میں 6,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آپکی دعاؤں کا شکریہ۔ میں محفوظ ہوں
نیک بندوں/ معصوموں کی دعا جلدی قبول ہوجاتی ہے نہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-04-11, 11:52 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 12:09 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,477
شکریہ: 5,868
3,226 مراسلہ میں 6,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-11, 12:11 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہو ۔۔۔ٹائمنگ غلط ہو گئی تھی۔ مراسلہ آپ کے مراسلہ سے پہلے کا تھا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, germany, php, ہفتہ, فوری, کیلئے, کلپس, کلومیٹر, کاروبار, ٹریفک, پولیس, ویڈیو, نو, مطابق, world, افراد, بارہ, جام, خبر, دوسرے, رفتار, زندگی, شمالی, طوفان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلافت ،ملوکیت اور جمہوریت میں فرق سحر عمومی بحث 80 27-02-12 03:05 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت میں موروثیت Zullu230 سیاست 5 24-06-10 10:08 PM
نواز شریف کابینہ میں شمولیت کے بغیر پی پی حکومت کی حمایت کا سوچ رہے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:37 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger