واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جرمنی کے " اسلامی جہاد یونین " ( Sauerland group ) کے خلاف عدالتی تی کاروائ

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 70 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-09, 02:44 AM   #1
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 233
کمائي: 4,808
شکریہ: 232
161 مراسلہ میں 324 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جرمنی کے " اسلامی جہاد یونین " ( Sauerland group ) کے خلاف عدالتی تی کاروائ

جرمنی کے " اسلامی جہاد یونین " ( Sauerland group ) کے خلاف عدالتی تی کاروائ

جرمنی میں ایک " جہادی " گروپ چند سالوں سے تخریبی کاروائیوں کی تیاریوں میں مصروف تھا - چنانچہ ستمبر 2007 میں GSG9 کے کمانڈو دستےنے " اسلامک جہاد یونین " کے تین افراد کو Sauerland کے علاقہ میں ان کی خفیہ پناہ گاہ سے گرفتار کر لیا ۔ کچھ عرصہ کے بعد چوتھے فرد کو ترکی میں گرفتار کر لیا گیا -
اس گروپ پر بے گناہ لوگوں کے قتل عام کی منصوبہ بندی کا الزام ہے - ان کے پاس سے 550 کلو گرام دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا سامان اور بم بنانے کے لئیے آلات بھی دستیاب ہوئے ، جو انہوں نے دو سال قبل ایک 15 سالہ نوجوان کے جوتوں کے تلے میں ترکی سے اسمگل کئے تھے -
عدالتی کاروائی کے شروع ہی میں ان افراد نے اپنے اوپر لگائے گئے اکثر الزامات کو تسلیم کر لیا ہے - اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ بہت جلد ہو جا ئے گا ۔
اس گروپ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں سے دو افراد جرمن نو مسلم ہیں - جو اسلام کی تبلیغ میں بھی بہت سرگرم نظر آتے تھے - یہی وجہ ہے کہ یہاں کا میڈیا بھی اس موقع سے خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلام کی تبلیغ کے خلاف لکھ رہا ہے اور مسلمانوں کے خلاف بھڑکا رہا ہے -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
group, نظر, موقع, منصوبہ, الزام, اسلامی, جلد, خلاف, دھماکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: آخرت کی فِکر ::: آخرت کے دوسرے مرحلے """ برزخ """ کی پہلی منزل ::: قبر عادل سہیل آخرت 35 12-10-09 11:57 PM
اللہ کی قدرت سے لکھا گیا """ اللہ """ کا نام پیاسا توحید 21 26-06-09 12:53 PM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 4 08-06-09 01:51 AM
قادیانیت کا خلاصہ "انکارِ جہاد" جمعہ خان جہاد 49 29-03-09 01:42 AM
::: آخرت کی فِکر ::: آخرت کے دوسرے مرحلے """ برزخ """ کی پہلی منزل ::: قبر کے مراحل ::: عادل سہیل آخرت 14 01-02-09 09:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger