واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جرگے پر حملہ ہوتے رہ گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-11, 12:32 AM   #1
جرگے پر حملہ ہوتے رہ گیا
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 15-11-11, 12:32 AM

کابل: ایک مشتبہ آدمی پیر کے دن افغان لویہ جرگے کی ملاقات کے قریب مارا گیا جو اس ہفتے ہونے لگی ہے، حکام کا کہنا ہے۔
انٹیریر منسٹر کے ترجمان صدیق صدیقی کا کہنا ہے کہ بمبار کے علاوہ کوئی اور نہیں مرا۔
اس نے مزيد کہا کہ آدمی بارودی تھیلی لے کر گھوم رہا تھا۔
مشل کا کہنا ہے، "ایک خودکش حملہ آور جو پولی ٹیکنیک یونیورسٹی میں گھسنا چاہتا تھا جہاں (جہاں لویا جرگہ ہونے والا ہے) دکھ گيا اور اسے سیکورٹی فورزر نے گولی مار دی۔


حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور دھماکہ خیز مواد ایک لیپ ٹاپ جیسے بیگ میں لے کر جارہا تھا۔ جیسے ہی اسے گولی لگی وہ پھٹ گیا۔ وہ مر گيا اور کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔



Suspected suicide bomber killed near Afghan loya jirga site | World | DAWN.COM

allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 89
Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہونے, ہوتے, ہے۔, ہے،, کوئی, گولی, ٹاپ, پیر, لیپ, لے, چاہتا, ملاقات, world, آدمی, اسے, بارودی, ترجمان, جہاں, حملہ, خودکش, خودکش حملہ, دھماکہ, صدیق, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 14-08-10 11:07 PM
منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ راجہ اکرام خبریں 0 30-01-09 04:53 PM
بوتل J.S دلچسپ اور عجیب 3 16-08-08 09:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger