واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جسٹس افتخار سمیت60 ججز کی بحالی تک الیکشن بے معنی ہونگے،عمران خان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 02:55 PM   #1
جسٹس افتخار سمیت60 ججز کی بحالی تک الیکشن بے معنی ہونگے،عمران خان
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 17-12-07, 02:55 PM

لاہور (مانیٹرنگ سیل) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک جسٹس افتخار محمد چودھری سمیت پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے 60ججز بحال نہیں ہو جاتے۔ لاہور میں نوجوان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 18دسمبر کو اسلام آباد میں اے پی ڈی ایم کے اجلاس میں عوام کو سڑکوں پر لانے کی کال دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ انتخابات میں حصہ لینے والے حکومت کے غیرآئینی اقدامات کی توثیق کر رہے ہیں۔ ججز کی بحالی تک الیکشن بے معنی ہوں گے۔ وہ قابل احترام ججز جنہوں نے عوام ، قائداعظم  اور علامہ اقبال کے پاکستان کے لئے جو خود بھی قانون دان تھے، پی سی او کے تحت حلف نہ لے کر پاکستان سے وفاداری کا ثبوت دیا، جنہوں نے اپنے عہدوں اور شان و شوکت والی نوکریوں کو عوام کے لئے، پاکستان کے آئین کے لئے قربان کر دیا اب ان کے لئے قربانی دینے کا وقت ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 402
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (17-12-07)
پرانا 17-12-07, 02:58 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جسٹس افتخار سمیت60 ججز کی بحالی تک الیکشن بے معنی ہونگے،عمران خان

عمران خان کا مطالبہ بھی ٹھیک ہے لیکن اگر تمام سیاسی جماعتیں اس پر متفق ہو جائیں تو یہ مطالبہ جاندار ہوگا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-07, 06:36 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جسٹس افتخار سمیت60 ججز کی بحالی تک الیکشن بے معنی ہونگے،عمران خان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
عمران خان کا مطالبہ بھی ٹھیک ہے لیکن اگر تمام سیاسی جماعتیں اس پر متفق ہو جائیں تو یہ مطالبہ جاندار ہوگا۔
لیکن اقتدار کے بھوکے کبھی یہ تسلیم نہیں کریں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, قائداعظم, چین, اسلام, جواب, خان, عمران, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس اور آزاد عدلیہ کی بحالی کے معاملے میں سیاستدانوں نے غداری کی ہے ،عمران خان ابن جلال خبریں 0 28-11-08 11:26 AM
جسٹس افتخار کے بغیر ججوں کی بحالی عدلیہ کو آپس میں لڑانے کی سازش ہوئی،جسٹس عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:53 PM
جسٹس افتخار سمیت60 ججز کی بحالی تک الیکشن بے معنی ہونگے،عمران خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:38 AM
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:08 AM
عدلیہ نے حدود سے تجاوز نہیں کیا،آئینی طور پر اب بھی جج ہوں،آج سپریم کورٹ جاؤں گا،جسٹس بھگوان داس،پی سی او غیر قانونی ہے،جسٹس صبیح عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger