واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جسٹس افتخار کی رہائشگاہ جانے کی کوشش میں پولیس اور وکلاگتھم گتھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-08, 02:27 PM   #1
جسٹس افتخار کی رہائشگاہ جانے کی کوشش میں پولیس اور وکلاگتھم گتھا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 21-02-08, 02:27 PM

جسٹس افتخار کی رہائشگاہ جانے کی کوشش میں پولیس اور وکلاگتھم گتھا
اسلام آباد ... جنگ نیوز ... بلوچستان ہاؤس کے باہرجمع ہو نے والے وکلاکی جسٹس افتخار چوہدری کی رہائش گاہ جانے کی کوشش میں پولیس اور وکلاآپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ابھی تک وکلا کو منتشر کرنے کی کوئی خاص کوشش نہیں کی ہے اور اس سلسلے میں پولیس نے کوئی غیر معمولی فورس استعمال نہیں کی ہے تاہم اس وقت بھی وکلا اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے وکلا جسٹس محمدافتخارچوہدری کی رہائش گاہ جانا چاہتے ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ممنوع علاقے میں جانے کی اجازت نہیں ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 322
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, نیوز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولیس تفتیش ٹھیک نہیں کرتی، عدالتوں پر دہشتگرد رہا کرنے کا الزام لگا دیا جاتا ہے، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 24-12-10 03:06 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
وکلاء کے ملک بھر میں مظاہرے،گجرزت میں ریلی پر پولیس کا دھاوا،جسٹس وجیہہ کو گرفتار کرکے پنجاب بدرکردیا عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:23 AM
عہدے کی قر بانی پر ملال نہیں ،جسٹس رمدے،ملک پولیس اسٹیٹ بن چکا ،جسٹس صدیقی خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM
جسٹس رمدے کے گھر پر پہرہ، پولیس اور نیم فوجی اہلکار تعینات عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger