واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جسٹس اقبال حمید الرحمن کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بنانے کی توثیق، دو ججوں کی بھی منظوری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-10, 05:30 AM   #1
جسٹس اقبال حمید الرحمن کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بنانے کی توثیق، دو ججوں کی بھی منظوری
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 20-12-10, 05:30 AM

نےئربخاری کی زیرصدارت اجلاس میں اسلام آبادہائیکورٹ کےلئے دوججوں جسٹس ریاض احمدخان اورانورطارق کانسی کے ناموں کی منظوری بھی دی گئی
ججوں کے تقرر کی سمری منظوری کےلئے صدرزرداری کوبھجوادی گئی‘ جسٹس اقبال حمیدالرحمن نے مشرف دورمیں پی سی اوحلف اٹھانے سے انکارکیا تھا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ججزتعیناتی کےلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے 18ویں ترمیم کے تحت تشکیل پانیوالی اسلام آبادہائی کورٹ کے چیف جسٹس کےلئے جسٹس اقبال حمیدالرحمن کے نام کی توثیق کردی ہے۔ گزشتہ روزےہاں نےئرحسین بخاری کی زیرصدارت اجلاس میں اسلام آبادہائی کورٹ کےلئے جسٹس ریاض احمدخان اورانور طارق کانسی کے ناموں کی بھی منظوری دی ہے۔ ججزکی تقرری کی سمری اب منظوری کےلئے صدرآصف علی زرداری کوبھجوادی گئی ہے۔ جسٹس ریاض احمدخان پشاور ہائی کورٹ کے جج ہیں جبکہ انورطارق کانسی کوئٹہ کے سیشن جج ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی نے تینوں ناموں کی متفقہ منظوری دی۔ جسٹس اقبال حمید الرحمن‘ پاکستان کے نامور چیف جسٹس حمودالرحمن مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔ اقبال حمیدالرحمن نے مشرف دور میں پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکارکردیاتھا۔ اجلاس میں سےنےٹر نےئر حسین بخاری‘ سینیٹرصابربلوچ‘ چوہدری شجاعت حسین‘ غوث بخش مہر‘ سردارمہتاب احمدخان‘ سینیٹراسحق ڈار‘ عاصمہ ارباب عالمگیرموجودتھیں۔ پارلیمانی کمیٹی نے گزشتہ ہفتے اسلام آبادہائی کورٹ کے ججز کے ناموں پر غور ملتوی کردیاتھا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 37
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کوئٹہ, کورٹ, گزشتہ, پاکستان, پشاور, قائم, چیف, مرحوم, مشرف, آباد, اقبال, اسلام, ترمیم, جنگ, جسٹس, خصوصی, دی, ریاض, راولپنڈی, علی, غوث, غور, صاحبزادے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جسٹس افتخار کے بغیر ججوں کی بحالی عدلیہ کو آپس میں لڑانے کی سازش ہوئی،جسٹس عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:53 PM
سعودی سفیر کی معزول چیف جسٹس سے ملاقات،حج کی دعوت:حکومت نے نظر بند کررکھاہے نکلنا ممکن نہیں،جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:20 AM
عہدے کی قر بانی پر ملال نہیں ،جسٹس رمدے،ملک پولیس اسٹیٹ بن چکا ،جسٹس صدیقی خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:08 AM
عدلیہ نے حدود سے تجاوز نہیں کیا،آئینی طور پر اب بھی جج ہوں،آج سپریم کورٹ جاؤں گا،جسٹس بھگوان داس،پی سی او غیر قانونی ہے،جسٹس صبیح عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger