واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جسٹس انور جمالی کا ”پی سی او“ کے تحت حلف لینے سے انکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-07, 08:50 AM   #1
جسٹس انور جمالی کا ”پی سی او“ کے تحت حلف لینے سے انکار
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-11-07, 08:50 AM

سندھ ہائی کورٹ کے سبکدوش جج جسٹس انور جمالی کو مقتدر حلقوں کی طرف سے یہ پیشکش کی گئی ہے کہ وہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بن جائیں لیکن انہوں نے اس پیشکش کو قبول نہیں کیا ہے۔ باخبر ذرائع نے ’جنگ‘کو بتایا کہ بعض اہم شخصیات انہیں رات گئے تک اس پیشکش کو قبول کرنے کیلئے آمادہ کرتی رہیں لیکن جسٹس انور جمالی نے کہا کہ وہ پی سی او کے تحت اس سیٹ پر کام کرنے کیلئے تیار نہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 458
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جسٹس اقبال حمید الرحمن کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بنانے کی توثیق، دو ججوں کی بھی منظوری گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:30 AM
سیاسی حکمرانوں کو بھی آزاد عدلیہ قبول نہیں،معزول جسٹس جہانگیرارشد عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 02:02 PM
پی سی او چیف جسٹس نے ”نظریہ ضرورت“ کو دوبارہ جنم دے دیا ،منیر ملک عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:59 AM
عدلیہ نے حدود سے تجاوز نہیں کیا،آئینی طور پر اب بھی جج ہوں،آج سپریم کورٹ جاؤں گا،جسٹس بھگوان داس،پی سی او غیر قانونی ہے،جسٹس صبیح عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:00 AM
جنرل پرویز کا تیسری مدت کیلئے صدر بننا آئین کی خلاف ورزی ہوگی،ابھی پہلی مدت کا تعین کرنا باقی ہے،جسٹس عباسی عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger