واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جسٹس جاوید اقبال کے والدین قتل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-11, 10:13 PM   #1
جسٹس جاوید اقبال کے والدین قتل
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 11-01-11, 10:13 PM

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس جاوید اقبال کے والدین کو ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔

واقعہ کیلوری گرائونڈ میں واقع جسٹس جاوید اقبال کی رہائش گاہ پر پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہوئے تھے جس پر جسٹس جاوید اقبال کے والدین نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری دیگر ججز کے ساتھ جسٹس جاوید اقبال کے گھر پہنچ گئے ۔ انہوں نے اہلخانہ سے واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں۔

یادرہے کہ جسٹس جاوید اقبال پاکستان میں ہائی پروفائل کیس کی سماعت کررہے ہیں اور ایک روز قبل ہی انہیں نے لاپتا افراد کے مقدمہ میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ سال 2011ء لاپتا افراد کی بازیابی کا سال ہے۔

بحوالہ نیوز ٹرایب
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
شکریہ: 10,301
3,102 مراسلہ میں 7,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-01-11), ھارون اعظم (11-01-11), یاسر عمران مرزا (11-01-11)
پرانا 11-01-11, 10:16 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ظالموں کو رسوا کردے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-01-11), پاکستانی (11-01-11)
پرانا 11-01-11, 10:19 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
کمائي: 62,558
شکریہ: 10,301
3,102 مراسلہ میں 7,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Justice Javed''s parents killed in Lahore - GEO.tv
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-01-11), یاسر عمران مرزا (11-01-11)
پرانا 12-01-11, 01:24 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-11, 05:16 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,103
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیس, کورٹ, کوشش, کردیا, گھر, پیش, پولیس, پاکستان, قتل, لاہور, چیف, نیوز, محمد, مطابق, www, افتخار, افراد, اقبال, جاوید, جاوید اقبال, جسٹس, روز, سپریم, سال, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مزے لوٹے حکومت اور استقبال کرے چیف جسٹس ۔ جاویدچوہدری کا کالم جاویداسد خبریں 1 18-09-10 04:27 PM
فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو Real_Light خبریں 6 01-06-09 09:34 AM
جسٹس افتخار کی مدت3سال کردی گئی تو اس سال دسمبر میں جسٹس جاوید اقبال چیف ج عبدالقدوس خبریں 1 25-04-08 02:49 AM
جسٹس بھگوان داس کے گھر کے باہر ہونے والے پرامن مظاہرے کی چند تصاویر شیخ ہمدان سیاست 0 16-01-08 02:08 PM
انتخابات شفاف نہ ہوئے تو سپریم کورٹ مداخلت کرے گی،جسٹس جاوید اقبال خرم شہزاد خرم خبریں 1 01-11-07 11:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger