واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جسٹس رمدے کے گھر پر پہرہ، پولیس اور نیم فوجی اہلکار تعینات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-07, 08:16 AM   #1
جسٹس رمدے کے گھر پر پہرہ، پولیس اور نیم فوجی اہلکار تعینات
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-11-07, 08:16 AM

چیف جسٹس کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ اور صدر کی اہلیت کے خلاف مقدمے کی سماعت کرنیوالے بینچ کے رکن جناب جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے گھر کا محاصرہ کر لیا گیا ہے، اور لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس اور نیم فوجی دستوں کے اہلکار تعینات ہیں۔ جسٹس رمدے کے گھر کا جب محاصرہ کیا گیاتو وہ اس وقت اپنے گھر کے اندر موجود تھے۔ سیکورٹی حکام کسی مہمان کو ان کے گھر میں جانے کی اجازت نہیں دے رہے، نیم فوجی دستوں کے اہلکاروں نے نہ صرف گھر کے دروازے پر نگرانی رکھی ہوئی ہے بلکہ یہ اس ساری گلی میں بھی موجود ہیں جو کہ ان کے گھر کی جانب جاتی ہے ۔جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے ہاؤس کیپر نے بتایا کہ سیکورٹی اہلکارکسی کوگھر کے اندرجانے کی اجازت نہیں دے رہے۔اور نہ ہی گھر کے اندر موجود لوگوں کو باہر جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔چیف جسٹس کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ اور صدر کی اہلیت کے خلاف مقدمے کی سماعت کرنیوالے بینچ کے رکن جناب جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے گھر کا محاصرہ کر لیا گیا ہے، اور لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس اور نیم فوجی دستوں کے اہلکار تعینات ہیں۔ جسٹس رمدے کے گھر کا جب محاصرہ کیا گیاتو وہ اس وقت اپنے گھر کے اندر موجود تھے۔ سیکورٹی حکام کسی مہمان کو ان کے گھر میں جانے کی اجازت نہیں دے رہے، نیم فوجی دستوں کے اہلکاروں نے نہ صرف گھر کے دروازے پر نگرانی رکھی ہوئی ہے بلکہ یہ اس ساری گلی میں بھی موجود ہیں جو کہ ان کے گھر کی جانب جاتی ہے ۔جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے ہاؤس کیپر نے بتایا کہ سیکورٹی اہلکارکسی کوگھر کے اندرجانے کی اجازت نہیں دے رہے۔اور نہ ہی گھر کے اندر موجود لوگوں کو باہر جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 448
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, صدارتی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
نوید قمر چیئرمین نجکاری کمیشن مقرر،طارق کھوسہ ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعین عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:18 AM
کراچی،نائن زیرو پر تعینات پولیس کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکی ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:39 AM
عہدے کی قر بانی پر ملال نہیں ،جسٹس رمدے،ملک پولیس اسٹیٹ بن چکا ،جسٹس صدیقی خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM
اسلام آباد ، پولیس نے ججز کا لونی کا محاصر ہ کر لیا،جسٹس افتخار کو سپر یم کورٹ جانے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger