واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جسٹس طارق کی طبیعت ناساز ہے، ملنے کی اجازت نہیں دیجارہی، اہلیہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 10:05 AM   #1
جسٹس طارق کی طبیعت ناساز ہے، ملنے کی اجازت نہیں دیجارہی، اہلیہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 04-12-07, 10:05 AM

اسلام آباد (ایجنسیاں)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود کی اہلیہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم محمد میاں سومرو کی طرف سے طارق محمود کی رہائی کے احکامات کے باوجود پنجاب حکومت انہیں رہا کرنے پر تیا رنہیں، ان کی طبعیت انتہائی ناسازگار ہے، انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے- پیر کو اخبار نویسوں کے نام اپنے ایک پیغام میں مسز طارق محمود نے کہا کہ وفاقی حکومت نے جسٹس طارق محمود کی ایک ماہ نظربندی کے احکامات دیئے تھے جنہیں نگران وزیراعظم نے 23 نومبر کو ختم کر دیا لیکن اب تک انہیں رہا نہیں کیا گیا- انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے جسٹس طارق محمود کی تین ماہ کی نظربندی کے احکامات جاری ہوئے ہیں ان کی طبعیت انتہائی ناساز ہے اور وہ سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں انہیں سخت پہرے میں رکھا گیا ہے اور اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت نہیں،- مسز طارق محمود نے کہا کہ ان کے دو کمسن بچے جن میں سے ایک کی عمر پندرہ اور دوسرے کی گیارہ سال ہے، شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جبکہ ان کے امتحانات قریب ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ جسٹس طارق محمود کی نظربندی کے احکامات واپس لیکر انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔-
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 354
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, وزیراعظم, اسلام, سپریم, سال, علاج, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دہشتگردی کے نام پر ملکی سالمیت پر حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صدر آصف زرداری ابن جلال خبریں 0 20-09-08 08:11 PM
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی پرسخت مزاحمت ہوگی، جسٹس وجہیہ عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:54 AM
چیف جسٹس بحالی کیس میں میری وجہ سے ایمرجنسی کیوں نہیں لگی، جسٹس رمدے عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 02:37 PM
وکلاء کے ملک بھر میں مظاہرے،گجرزت میں ریلی پر پولیس کا دھاوا،جسٹس وجیہہ کو گرفتار کرکے پنجاب بدرکردیا عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:23 AM
کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger