| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 628
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (14-05-11), حیدر (13-05-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکے پیش کردہ لنکس کا مطالعہ کیا تو نہیں۔ کیونکہ میں پاکنیٹ سے باہر کم کم ہی جاتا ہوں۔ ادھر ہی ظاہر ہو رہا ہوتا تو دیکھ لیتا
لیکن یہ بات دل کو لگتی بھی نہیں کہ 'محمد" نام کے بندے امریکہ نہیں جا سکتے |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (13-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمد نام کے بندے نا جا سکیں امریکہ ۔۔۔۔غم نہیں
مسلمان ہیں ان شاء اللہ جنت تو جائیں گے پھر دیکھتے ہیں ان پر پابندیاں لگانے والے کہاں جائیں گے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا ایک دوست محمد کے نام سے امریکہ جا چکا ہے اور وہ بھی 9/11 کے بعد۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,674
شکریہ: 13,522
4,912 مراسلہ میں 16,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ويزے کے ليے تمام درخواستوں پر امريکی قواعد وضوابط کی روشنی ميں جلد از جلد کاروائ کی جاتی ہے۔
اس كا اتنے اہتمام سے تذكرہ كرنے كي ضرورت نہ تھي۔۔۔۔۔۔ كيوںكہ بقول ہمارے حكمرانوں كے آپ اپنے قواعد و ضوابط كے مطابق دوسرے دوست ملك كے ا حساس، جذبات، تحفظات،اور سرحدات تك كو پامال كر كے حملہ كر سكتے ہيں۔ اور ويزے ميں بھي ظاہر ہے اپنے ہي قوانين كےمطابق كاروائي كرتے ہوںگے۔۔۔۔۔ اس ميں ہمارے لئے نئي خبر كون سي ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,903
شکریہ: 52,518
11,179 مراسلہ میں 35,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
![]() یعنی امریکی شہری تو شہری وہاں کے کمپیوٹرز بھی اتنے ناراض ہو گئے کہ انہوں نے "محمد" کی فائل لینا ہی چھوڑ دی۔ یہ ہوتی ہے حب الوطنی ![]() بقول اس خبر |
||
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (13-05-11), کنعان (13-05-11), نورالدین (13-05-11), احمد نذیر (13-05-11), شمشاد احمد (13-05-11), عبدالقدوس (13-05-11), عبداللہ حیدر (13-05-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے بہت ٹینشن ہوتی ہیں ہمارے محلے کے اکثر لوگ مجھے امریکہ اور یورپ سے پیسے بھیجتے ہیں۔
جو کہ میں نے ان کے گھر دینے ہوتے ہیں اور ہر دفعہ مجھے کنفرم کروانا پڑتا ہے کہ سارا خاندان کے بارے میں محمد نام کی وجہ سے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (13-05-11), کنعان (13-05-11), ھارون اعظم (14-05-11), احمد نذیر (13-05-11), حیدر (13-05-11), حیدر Rehan (13-05-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جب پردے کے پیچھے کوئی کھڑا ہو اور اس پر طرہ ’’وقت بہت برا ہو‘ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,205
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,637 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکی سفیر کے لیے جامعہ سندھ کا انتخاب بجائے خود بہت معنیٰ رکھتا ہے۔ تفصیلات پھر کبھی
جہاں تک اس خبر کا تعلق ہے تو ایک عمومی رائے یہ ضرور پائی جاتی ہے کہ جس فاقہ کش کے بدن میں ’’روح محمد صلی اللہ علیہ و سلم‘‘ ہو اس کے وہاں جانے میں کے امکانات کم ہوتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,674
شکریہ: 13,522
4,912 مراسلہ میں 16,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
یہ خبر بہت دیر سے لگی مگر یہ قانون بہت پرانا ھے۔ رقم ٹرانسفر کرنی ہو نام محمد لکھا ہوا ھے پیسے لیٹ ملتے ہیں۔ بار بار پاکستان فون کرو، پھر سپلائر کو فون کرو بہت مرتبہ ایسا ہوا ھے اس لئے میں نے ایم لکھوا دیا ہوا ھے۔ ویزہ اپلائی کرنا ہوا نام محمد لکھا ہوا ھے تو بھی ان لوگوں کو زیادہ پریشانی سے گزرنا پڑتا ھے۔ اگر کوئی غلطی سے سکسیسفل ہوا تو پھر وہاں جا کر اسے ائرپورٹ میں برہنہ بھی کیا جاتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتنا محبوب ہوگا اللہ کی نظر میں وہ شخص جو اسم محمد کی وجہ سے تکلیف اٹھاتا ہو
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (14-05-11), اویسی (14-05-11), راجہ اکرام (13-05-11), رضی (14-05-11), شمشاد احمد (13-05-11), طاھر (14-05-11), عبدالقدوس (13-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11) |
| کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-05-11 | شمشاد احمد | سبحان اللہ۔۔۔۔۔ كوئي شك نہيں۔ | 0 |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کی باتیں پڑھ کر دل کر رہا ہے ویزا آفیسرز تک جایا تو جائے ایک دفعہ انٹریو میں دیکھوں گا کیا کہتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, digital, email, fawad, quot, فورمز, ہے۔, کہانی, پاکستان, قواعد, نام, موقع, انداز, امریکہ, اسلام, بے, جلد, حضرات, خبر, درخواست, طور, عوامی, عناصر, غلط, صداقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |